عمان، گھر میں آگ، 5 زخمی

Sadia Abbas سعدیہ عباس منگل 10 اکتوبر 2017 12:36

عمان، گھر میں آگ، 5 زخمی
مسقط (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 اکتوبر2017ء) عمان میں ولایت ابری میں ایک گھر میں آگ لگنے سے 5 افراد زخمی ہو گئے۔ حادثے کی اطلاع موصول ہوتے ہی سول دفاع کی ٹیم فائر فائٹرز اور ایمبولینس کے ساتھ جائے حادثہ پر پہنچی اور فورا زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا۔

(جاری ہے)

اسپتال انتظامیہ کے مطابق زخمیوں کے زخم زیادہ گہرے نہیں ہیں انہیں معمولی چوٹیں ہی آئیں ہیں ۔ دھواں نگلنے سے یہ لوگ بے ہوش ہو گئے تھے۔ گزشتہ ہفتے ایسے ہی ایک گھر میں آگ لگنے سے ایک بچہ دھواں اندر جانے سے جاں بحق ہو گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :

مسقط میں شائع ہونے والی مزید خبریں