ایک خلیجی ملک نے ویٹ ٹیکس اگلے سال تک ملتوی کر دیا

Sadia Abbas سعدیہ عباس منگل 26 دسمبر 2017 10:06

ایک خلیجی ملک نے ویٹ ٹیکس اگلے سال تک ملتوی کر دیا
مسقط (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 دسمبر2017ء) عمان نے اعلان کی ہے کہ ریاست میں ویلیو ایڈڈ ٹیکس کو 2019 تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔ مقامی ذرائع ٹائمز آف عمان نے ریاست کے وزیر خزانہ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمان میں ویلیو ایڈڈ ٹیکس کو 2019 تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ منتخب شدہ ٹیکس کی درخواستیں 2018 کے وسط تک ملتوی کر دی گئی ہیں. اب ویلیو ایڈڈ ٹیکس کی درخواستوں پر 2018 کے وسط میں کام کیا جائے گا اور ٹیکس 2019 سے نافذالعمل میں آئے گا۔

متعلقہ عنوان :

مسقط میں شائع ہونے والی مزید خبریں