عمان میں مساجد میں نماز پڑھنے کو بے تاب مسلمانوں کے لیے خوش خبری آ گئی
عمانی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ریاست کی تمام مساجد 15نومبر کو عبادت گزاروں کے لیے کھول دی جائیں گی
محمد عرفان بدھ 30 ستمبر 2020 15:34
(جاری ہے)
تاہم مساجد میں کورونا گائیڈ لائنز پر سختی سے عمل کروایا جائے گا جن میں ماسک اور سماجی فاصلے کی پابندی کے علاوہ سینیٹائزیشن بھی شامل ہے۔
واضح رہے کہ عمان کی جانب سے دیگر ممالک میں پھنسے ویزہ ہولڈرز کو خوش خبری سُنا دی گئی ہے کہ وہ یکم اکتوبر سے واپس عمان آ سکیں گے۔ عمان کی سپریم کمیٹی برائے کورونا روک تھام کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ عمان کے کارآمد ریزیڈنٹ کارڈ ہولڈرز کی جلد واپسی ممکن ہو سکے گی۔ یہ کارڈ ہولڈرز یکم اکتوبر سے عمان واپس آ سکیں گے۔ عمانی حکومت کے مطابق یکم اکتوبر 2020سے بین الاقوامی پروازیں بحال کر دی جائیں گی۔ جس کے بعد مختلف ممالک سے پروازیں عمان آ سکیں گی اور عمان سے دیگر ممالک کو بھی پروازیں روانہ ہوں گی۔تاہم فلائٹ آپریشنز مکمل طور پر بحال نہیں کیا جا رہا، بلکہ مرحلہ وار کیا جائے گا۔ ابتدائی میں ایسے اسٹیشنز سے پروازیں بحال ہوں گی جہاں کورونا کی وبا پر کافی حد تک قابو پایا جا چکا ہے۔ اس کے علاوہ کورونا گائیڈ لائنز پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لیے کئی فضائی کمپنیوں سے دو طرفہ معاہدے بھی کیے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مسقط میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عمان ایئر کا لاہور اور اسلام آباد کیلئے فلائٹ آپریشن منسوخ
عمان کا چند کرنسی نوٹ ختم کرنے کا اعلان
عمان آنے جانے والے غیرملکی مسافروں کیلئے خوشخبری
مسقط اور ابوظہبی کے درمیان نئی بس سروس کا اعلان
عمان سعودی سرحد پر منشیات کی بڑی کھیپ پکڑی گئی
عمان کا 12 ربیع الاول پر عام تعطیل کا اعلان
عمان ایئر کا تمام پروازوں پر 20 فیصد تک رعایت کا اعلان
خلیجی ممالک غیرملکی کارکنوں کیلئے اینڈ آف سروس سسٹم تیار کریں گے
عمان جانے والے پاکستانیوں کیلئے آئندہ ماہ سے مزید سفری سہولیات
مسقط سے جانیوالی فلائیٹ کے 113 مسافر اسمگلنگ میں ملوث نکلے
عمان کا ایئرپورٹس پر ٹیکسی سروسز کیلئے نئے لائسنس دینے کا فیصلہ
عمان سے بھارت کی پرواز میں مسافر کی موت‘ کسی کو بھی پتا نہ چل سکا
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری