عمان ؛ 9 غیر ملکیوں کو بغیر اجازت مچھلیاں پکڑنے پر قید اور ملک بدر کرنے کی سزا
خلاف ورزی کرنے والوں کو بغیر اجازت موسم سے باہر لابسٹر ماہی گیری کے ممنوعہ آپریشن اور بغیر لائسنس والی کشتیوں کے استعمال پر گرفتار کیا گیا
ساجد علی جمعرات 21 اکتوبر 2021 15:04
(جاری ہے)
دوسری طرف 11 غیر ملکی شہریوں کو رائل عمان پولیس (ROP) نے غیر قانونی طور پر سلطنت عمان میں داخل ہونے کی کوشش کے الزام میں گرفتار کیا ہے، اس ضمن میں رائل عمان پولیس کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈوفر گورنریٹ میں کوسٹ گارڈ پولیس نے 11 افراد کو حراست میں لے کر غیر قانونی طور پر قات اور سمگل شدہ سگریٹ کے ساتھ ملک میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والی تین کشتیوں کو پکڑ لیا جن کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔
علاوہ ازیں رائل عمان پولیس نے 4 غیر ملکی خواتین کو غیر اخلاقی حرکتوں میں ملوث ہونے پر گرفتار کیا ہے ، اس ضمن میں آر او پی کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ چار غیر ملکی خواتین کو بشار کے ولایت میں ایک اپارٹمنٹ میں عوامی اخلاقیات کے برعکس کام کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ، جنہوں نے غیر ملکیوں کے لیے کام اور رہائش کے قوانین کی خلاف ورزی کی ہے ، اس لیے ان کے خلاف قانونی طریقہ کار اختیار کیا گیا۔مسقط میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عمان ایئر کا لاہور اور اسلام آباد کیلئے فلائٹ آپریشن منسوخ
عمان کا چند کرنسی نوٹ ختم کرنے کا اعلان
عمان آنے جانے والے غیرملکی مسافروں کیلئے خوشخبری
مسقط اور ابوظہبی کے درمیان نئی بس سروس کا اعلان
عمان سعودی سرحد پر منشیات کی بڑی کھیپ پکڑی گئی
عمان کا 12 ربیع الاول پر عام تعطیل کا اعلان
عمان ایئر کا تمام پروازوں پر 20 فیصد تک رعایت کا اعلان
خلیجی ممالک غیرملکی کارکنوں کیلئے اینڈ آف سروس سسٹم تیار کریں گے
عمان جانے والے پاکستانیوں کیلئے آئندہ ماہ سے مزید سفری سہولیات
مسقط سے جانیوالی فلائیٹ کے 113 مسافر اسمگلنگ میں ملوث نکلے
عمان کا ایئرپورٹس پر ٹیکسی سروسز کیلئے نئے لائسنس دینے کا فیصلہ
عمان سے بھارت کی پرواز میں مسافر کی موت‘ کسی کو بھی پتا نہ چل سکا
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری