قطرکے مرکزی بینک کا ملکی بینکوں پر غیر ملکی قرض دہندگان کا در کھٹکھٹانے پر زور
مقامی بینک قرضوں کی طلب یا پھر سکوک جاری کرنے کے لیے بیرونی منڈی کا رخ کریں ،مرکزی بینک کا مطالبہ
پیر 21 اگست 2017 12:26
(جاری ہے)
اگر قطر نے ڈالر میں قرضوں کا دورانیہ پانچ سال تک بڑھا دیا تو پھر بین الاقوامی منڈیاں 3.50-3.75% تک کی شرح سٴْود سے کم ہر گز قبول نہیں کریں گی۔
اس سے قبل "موڈیز" ایجنسی نے قطر کے 9 بینکوں کی کریڈٹ ریٹنگ منفی کر دی تھی۔ عرب ممالک کی جانب سے جاری بائیکاٹ کا بحران کئی پہلوؤں سے قطری بینکوں کے لیے خطرہ بنا ہوا ہے۔ ان میں سیالیت اور علاقائی لین دین کے خطرات میں اضافے کے علاوہ قطر اور اس کے بینکوں کی کریڈٹ ریٹنگ میں کمی کے خطرات بھی ہیں۔واضح رہے کہ قطری بینکوں کو مطلوب مالی رقوم میں تقریبا 36% نمائندگی غیر ملکی ڈپازٹس کی ہے۔میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بہاولنگر میں پنجاب مقابلہ موسیقی 8 مئی کو ڈی پی ایس میں منعقد ہوگا
ہم خیال گروپ کے رکن گلگت بلتستان اسمبلی راجہ اعظم خان کی وزیراعلی حاجی گلبر خان سے ملاقات
معاون خصوصی برائے اطلاعات گلگت بلتستان ایمان شاہ کا ضلع ہنزہ کا مختصر دورہ
اسسٹنٹ کمشنر شونٹر محمد حسین بٹ کا بازار کمیٹی گوریکوٹ اور عمائدین گوریکوٹ کے ساتھ اجلاس
بارش کے پانی کی مکمل نکاسی تک فیلڈ میں موجودگی کو یقینی بنایا جائے،ایم ڈی واسا
ہیموفیلیا اور خون کی بیماری میں مبتلا 75 فیصد افراد کو اپنی بیماری کا علم ہی نہیں ہوتا ، دیا ویلفیئر ..
سی ای اومحکمہ ہیلتھ سیالکوٹ کا انسداد ڈینگی مہم کے سلسلے میں شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ
پولیس سمیت تمام سکیورٹی ادارے چینی شہریوں کی حفاظت کے ایس او پیز پر سو فیصد عملدرآمد یقینی بنائیں، ..
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش حملے کی مذمت
جی ایچ کیو حملہ سمیت 9 مئی کے 14 مقدمات میں فواد چوہدری کی ضمانت منظور
جاپانی شہریوں کی گاڑی پر دھماکہ، سندھ میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کے احکامات جاری
عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کو زیر بحث نہیں لایا جا سکتا،سپیکر سر دار ایاز صادق
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری
-
رمضان المبارک کی 27 ویں شب پر مسجد الحرام میں انسانوں کا سمندر امڈ آیا، تا حد نگاہ نمازی ہی نمازی نظر آئے
-
امارات میں فضائی مسافروں کیلئے عید پر رش سے بچاؤ کی ہدایات جاری
-
وزیراعظم کا منصب سنبھالنے کے بعد شہباز شریف کا پہلا غیر ملکی دورہ
-
"30 سیکنڈز تک زمین لرزتی رہی"