قطر نے چاڈ کا سفارتخانہ بند اور سفارتی عملہ کو ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا

جمعہ 25 اگست 2017 02:10

دوحہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اگست2017ء) قطر نے چاڈ کا سفارتخانہ بند اور اس کے سفارتی عملہ کے 72 ارکان کو ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا۔

(جاری ہے)

قطر کی وزارت خارجہ نے الزام لگایا ہے کہ چاڈ کی حکومت قطر کو بلیک میل کرنے کی مہم میں شامل ہے۔ قبل ازیں بدھ کو چاڈ نے قدر کے سفارتکاروں سے کہا تھا کہ وہ 10 دن کے اندر ملک چھوڑ دیں۔

متعلقہ عنوان :

میں شائع ہونے والی مزید خبریں