انڈر19انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ ‘ آزادکشمیر اور چکوال کے درمیاں کھیلا گیا میچ ڈرا

جمعرات 27 جون 2013 15:49

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔آئی این پی۔ 27جون 2013ء) انڈر19انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ آزادکشمیر اور چکوال کے درمیاں کھیلا گیا میچ ڈرا ہو گیا ۔ آزاد کشمیر کے فاسٹ باؤلز اویزخان کی شاندار باؤلنگ کرتے ہوئے 6وکٹیں حاصل کیں جبکہ چکوال کی جانب سے ذیشان کی شاندار سنچری انھوں نے 170رنز سکور کیے۔ نڑول سٹیڈیم مظفرآباد میں کھیلے گئے اس دو روزہ میچ میں آزادکشمیر کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور پوری ٹیم 0رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔

(جاری ہے)

چکوال کی ٹیم نے 0رنز کے جواب میں چکوال کی پوری ٹیم میچ کے دوسرے روز300رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہو گئیجبکہ آزادکشمیر کی ٹیم کے خلاف 50رنز کی برتی لینے میں کامیاب ہو گئی ۔ آزادکشمیر کی جانب سے فاسٹ باؤلز اویز کی شاندا باؤلنگ انھوں نیپہلی اننگز میں چکوال کے6کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ دوسرے زوز میچ کے اختتام پر آزادکشمیر کی ٹیم نے107نز بنائے اور اسکے 7کھلاڑی آؤٹ ہوئے۔ آزادکشمیر کی جانب سے عامر سہیل نے پہلی اننگز میں49جبکہ دوسری اننگز میں ناقابل شکست35رنز سکور کیے اسطرح یہ میچ ڈراہ ہو گیا لیکن چکول کی ٹیم نے آزدکشمیر کی ٹیم کے خلاف برتری حاصل کی اس لیے انھیں 3اہم پوئینٹس مل گئے۔

متعلقہ عنوان :

میں شائع ہونے والی مزید خبریں