ہم پرپابندیاںغیر انسانی اور ناجائزہیں،قطر
ہماری تین فضائی حدود کو تین جانب سے بند کیا گیا ہے اور ہم صرف ایران کی فضائی حدود استعمال کر رہے ہیں یہ ایک محاصرہ ہے جبکہ ہمارے بحری جہازوں کو بھی بین الاقوامی پانیوں میں مزاحمت کا سامنا ہے مگر یہ ممالک جان لیں کہ ہم اپنی عوام اور ملک کا دفاع کرنے کا تمام انتظام اور اختیار رکھتے ہیں،قطری وزیر خارجہ عبدالرحمن بن محمد الثانی
جمعہ 23 جون 2017 16:29
(جاری ہے)
الثانی نے ترک صدر کے سعودی فرماں روا سے ٹیلفون بات چیت کے دوران قطر پر عائد پابندیاں ہٹانے سے متعلق کہا کہ ترکی نے روز اول سے خطے میں کشیدگی کم کرنیکیلیے کوششیں جاری رکھی ہوئی ہیں جو کہ قابل تعریف ہیں۔
قطری وزیر خارجہ نے کہا کہ ہما ری تین فضائی حدود کو تین جانب سے بند کر رکھا ہے اور ہم صرف ایران کی فضائی حدود استعمال کر رہے ہیں یہ ایک محاصرہ ہے جبکہ ہمارے بحری جہازوں کو بھی بین الاقوامی پانیوں میں مزاحمت کا سامنا ہے مگر یہ ممالک جان لیں کہ ہم اپنی عوام اور ملک کا دفاع کرنے کا تمام انتظام اور اختیار رکھتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
دوحہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
قطری حکمران خاندان کے فرد کو منی لانڈرنگ پر 20 سال قید و جرمانہ
قطر سے پاکستانیوں نے 2023ء میں ایک ارب ڈالر آبائی وطن بھیجے
قطر ایئرویز کی فلائیٹ میں دورانِ پرواز خاتون مسافر انتقال کرگئی
کراچی سے قطر کیلئے بک کنٹینر سے 3 من سے زائد چرس برآمد
قطرایئرویز کا 18 نئے مقامات کیلئے پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ
قطر میں دوران ڈرائیونگ فون کے استعمال میں خطرناک حد تک اضافہ
قطر ایئرویز کے مسافروں کیلئے دوحہ ایکسپو میں مفت انٹری کا اعلان
قطر نے ورک ویزہ کیلئے نئی شرط عائد کردی
قطر کا سڑکوں پر آٹومیٹک ریڈار سسٹم نصب کرنے کا اعلان
ایکسپو 2023ء دوحہ کیلئے ہیا کارڈ پر قطر انٹری کی اجازت
خلیجی ممالک میں بھی پاکستان کے یومِ آزادی کی تقریبات
قطر میں مہم جُو کی زمین سے 185 میٹر بلندی پر بندھی رسی پر چہل قدمی
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری