ٹنڈومحمدخان، پولیس کی تالپورکالونی میں کارروائی دوملزمان گرفتار30لیٹرکچی شراب برآمد

منگل 17 جنوری 2017 17:22

ٹنڈومحمدخان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جنوری2017ء) ٹنڈومحمدخان سٹی پولیس نے خفیہ اطلاع ملنے پرتالپور کالونی میں کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان ممتاز سومرواور شکیل سولنگی کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 30 لیٹر کچی شراب اور دیگر سامان برآمد کرکے دفعہ3/4 کے تحت مقدمہ درج کرکے چالان کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

دخان میں شائع ہونے والی مزید خبریں