ٹنڈو محمد خان،سستی بستی کے قریب تیز رفتاری کے باعث موٹرسائیکل سلپ ہوگئی ،ایک شخص زخمی

جمعرات 19 جنوری 2017 17:25

ٹنڈومحمدخان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جنوری2017ء) ٹنڈومحمدخان لاکھاٹ روڈ پر سستی بستی کے قریب تیز رفتاری کے باعث موٹرسائیکل سلپ ہوگئی جس کے نتیجے میں ایک شخص غلام مصطفی ملاح،شدید زخمی ہوگیا جسے طبی امداد فراہم کرنے کے لئے ڈسڑکٹ اسپتال ٹنڈومحمدخان لایا گیا۔

متعلقہ عنوان :

دخان میں شائع ہونے والی مزید خبریں