جدہ ثقافتی پارک لوگوں کی توجہ کو مرکز

Sadia Abbas سعدیہ عباس منگل 16 جنوری 2018 11:04

جدہ ثقافتی پارک لوگوں کی توجہ کو مرکز
جدہ (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین-16 جنوری۔2018ء)  مقامی ذرائع کے مطابق سعودی عرب میں جدہ واٹر فرنٹ پر قائم کئے جانے والے سعودی عرب کے سب سے بڑا ثقافتی پارک غیر معمولی مقبولیت حاصل کررہا ہے، پانچ روز کے دوران 10 لاکھ سے زیادہ شائقین پارک دیکھنے کیلئے آچکے ہیں۔

(جاری ہے)

اس کا سلسلہ ہفتہ تک جاری رہے گا۔ پارک کے پروگراموںمیں سے ایک کا عنوان ہے " ہم نمونہ کیسے بنے" اسے بہت زیادہ پذیرائی مل رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

میں شائع ہونے والی مزید خبریں