سعودی عرب، ٹریفک کی خلاف ورزی کرنے پر مملکت سے بیدخلی کے ساتھ کتنا جرمانہ ادا کرنا ہو گا؟

Sadia Abbas سعدیہ عباس منگل 16 جنوری 2018 11:24

سعودی عرب، ٹریفک کی خلاف ورزی کرنے پر مملکت سے بیدخلی کے ساتھ کتنا جرمانہ ادا کرنا ہو گا؟
تبوک (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین-16 جنوری۔2018ء)   مقامی سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق محکمہ پاسپورٹ نے واضح کیا ہے کہ ٹریفک خلاف ورزیوں پر گھریلو عملے کا سفر متاثر نہیں ہوگا۔ غیر ملکیوں کے اہل و عیال سے لیا جانے والا ٹیکس کسی حالت میں واپس نہیں ہوگا۔

(جاری ہے)

محکمہ پاسپورٹ نے تارکین وطن سے کہا کہ وہ سالانہ آن لائن ھویہ مقیم کی تجدید کا اہتمام کریں۔ حویہ مقیم ہمہ وقت اپنے ہمراہ رکھیں۔ ایسا نہ کرنے پر پہلی بار 500ریال، دوسری مرتبہ ایک ہزار اور تیسری مرتبہ ایک ہزار ریال جرمانے اور مملکت سے بیدخلی کی سزا ہوگی۔

متعلقہ عنوان :

میں شائع ہونے والی مزید خبریں