سعودی خواتین ٹریفک کے شعبے میں ذمّے داریاں انجام دینے میں مصروف
خواتین کی ڈیوٹی میں سیٹ بیلٹ ،موبائل فون کے استعمال جیسی خلاف ورزیوں پر نظر رکھنا شامل ہے،سعودی محکمہ ٹریفک
سعدیہ عباس پیر 7 مئی 2018 13:59
(جاری ہے)
ٹریفک کے سربراہ نے باور کرایا کہ خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت دینے سے متعلق شاہی فرمان پر یکم جون سے عمل درامد شروع ہو جائے گا اور ٹریفک کا نظام بنا کسی استثنا مردوں اور خواتین کے لیے یکساں ہو گا۔
عبداللہ البسامی نے کہا جون 2018 میں سعودی خواتین کی ڈرائیونگ کے لیے تیاریاں مکمل کرنے کی جانب یہ ایک اہم قدم ہے ۔ کیونکہ جب سعودی خواتین سڑکوں پر گاڑی لے کر نکلیں گی تو ان کے ساتھ کسی مشکل صورتحال میں نپٹنے کے لیے خواتین ٹریفک پولیس آفسیرز بھی ہونی چاہیں ۔ اس لیے سعودی خواتین کی ٹریفک پولیس کی نفری بھی تیار کر لی گئی ہے ۔ البسامی نے کہا کہ خواتین ٹریفک پولیس اہلکار کی ڈیوٹی میں سیٹ بیلٹ ،موبائل فون کے استعمال جیسی خلاف ورزیوں پر نظر رکھنا شامل ہے ۔ مقامی ذرائع سے حاصل ہونے والی تفصیلات کے مطابق ٹریفک پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت دینے سے متعلق شاہی فرمان پر یکم جون سے عمل درآمد شروع کر دیا جائے گا اور اس شاہی فرمان پر منظم عملداری کے لیے اور ٹریفک کا نظام بنا کسی استثنیٰ کے مردوں اور خواتین کے لیے یکساں بنانے کے لیے یہ تیاریاں کی جا رہی ہیں۔میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ون ڈے سیریز میں ویسٹ انڈیز ویمنز کا پاکستان ویمنز کے خلاف کلین سوئپ، تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل 88 رنز سے جیت ..
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
دونوں ممالک کے عوام کی ترقی و خوشحالی کے لئے سیاسی، اقتصادی، تجارتی اور عوامی تعلقات کو بڑھانے کے لئے ..
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام ..
پناہ کے اشتراک سے پاک بحریہ شفاء ہسپتال کراچی میں پیدائشی قلبی مرض میں مبتلا2 سالہ بچے کے دل کا کامیاب ..
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
وفاقی وزیر خزانہ اور محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب سےالبرکہ بینک پاکستان لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز ..
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں ..
وفاقی وزیر خزانہ اور محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب سے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے کنٹری ہیڈ سید ..
وائس چانسلرکے آئی یو کی زیر صدارت اجلاس،ثانوی واعلیٰ ثانوی تعلیم سے متعلق کانفرنس کے انتظامات کاجائزہ
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری