مکّہ مکرمہ:نرس سے بدتمیزی پر دو سعودی شہریوں کو 50‘ 50کوڑوں کی سزا
نرس کی جانب سے سمجھانے کے باوجود ملزمان زنانہ وارڈ سے باہر جانے کو تیار نہ ہوئے
محمد عرفان پیر 30 جولائی 2018 15:58
(جاری ہے)
جب نرس نے اُنہیں دوبارہ وارڈ سے باہر جانے کے لیے کہا تو وہ بدکلامی پر اُتر آئے اور تہذیب سے عاری گفتگو کرنے لگے۔
اگرچہ وہاں موجود دیگر نرسوں کی جانب سے بھی اُنہیں سمجھایا گیا کہ زنانہ وارڈ میں مردوں کے داخلے پر پابندی عائد ہے مگر وہ اپنی ضد سے ذرا بھی پیچھے نہ ہٹے۔ جب اُن کی بدکلامی کا سلسلہ جاری رہا تو ہسپتال انتظامیہ نے پولیس کو طلب کر لیا۔ جس نے آتے ہی ان ملزمان کو گرفتار کر لیا اور ان کے خلاف مقدمہ درج کر کے پراسیکیوشن میں چالان بھیج دیا۔ استغاثہ نے اپنی تحقیقات مکمل کر کے مقدمہ عدالت میں بھیجا جہاں ملزمان کو بدکلامی اور نرس کو اُس کے کام سے روکنے کے الزام میں قاضی نے پچاس پچاس کوڑوں کی سزا سُنائی۔ اس عدالتی فیصلے پر ملزموں کی ساری اکڑ ہوا ہوگئی اور اُن کے اہلِ خانہ کی جانب سے نرس سے رابطہ کر کے کیس واپس لینے اور معاف کرنے کی استدعا کی گئی۔ تاہم نرس کا کہنا تھا کہ اگر ان ملزموں کو سزا نہ مِلی تو طبی اداروں میں نرسوں کی ساتھ بدتمیزی اور بدکلامی کا سلسلہ پہلے کی مانند جاری رہے گا۔ انہیں سزا مِلنے سے دُوسرے لوگوں کو بھی آئندہ وقت میں عبرت ہو گی۔ واضح رہے کہ گزشتہ چند مہینوں کے دوران مملکت میں ڈاکٹرز اور نرسوں کے ساتھ مریضوں کے وارثوں کی جانب سے تشدد اور بدکلامی کے واقعات میں اضافہ ہو چکا ہے۔ جس کے باعث میڈیکل سٹاف خود کو خاصا غیر محفوظ خیال کرتا ہے۔میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
لاڑکانہ:ڈائریکٹر پرائمری اسکولز لاڑکانہ ریجن کا گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول مدیجی کے امتحانی مرکز کا ..
انچارج پرائس کنٹرول کمیٹی چمن محمد حنیفیا نے لیویزکے ہمراہ شہر کے مختلف تندوروں کا دورہ،روٹی کی وزن ..
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
گلگت بلتستان کابینہ نے گوپس کے مقام پر فوجی فاؤنڈیشن ہسپتال کی تعمیر کے لیے 30 کنال زمین کی فراہمی کی ..
گورنر پنجاب انجینئر بلیغ الرحمن ٰسے وائس چانسلر گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ پروفیسر ڈاکٹر ..
بلدیاتی نمائندوں کو فنڈز فراہم کرنا خوش آئند ہے،فی وارڈ کم ازکم دس لاکھ روپے سالانہ فراہم کیے جائیں،ڈاکٹر ..
وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے سفیروں کی ملاقات،دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار
گلگت بلتستان کابینہ کا اجلاس، گلگت شندور ایکسپریس وے کی رکاوٹیں دور کرنے اور فوجی فائونڈیشن ہسپتال ..
گندم کی خریداری شروع کرنے اوراہداف میں اضافہ کیلئے صوبائی وزرائے اعلیٰ کوخطوط ارسال کئے گئے ہیں،رانا ..
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری