سعودی عرب:گزشتہ سال غیر مُلکیوں سیاحوں اور حاجیوں نے 98 ارب ریال خرچ کر ڈالے
2017ء میں ایک کروڑ اسّی لاکھ سے زائد زائرین اور سیاحوں نے مملکت کا رُخ کیا
محمد عرفان پیر 13 اگست 2018 14:37
(جاری ہے)
جس کے باعث گزشتہ سال 39.7 ارب سعودی ریال کی خطیر آمدن ہوئی۔
کمیٹی کے ایک ممبر نادر القحطانی نے بتایا کہ سیاحتی شعبے کا حجم اس وقت 1کھرب 27 ارب ریال کو پہنچ چکا ہے جس میں سے ریسٹورنٹس کا حصّہ 79 ارب ریال کا‘ ہوٹلز کا 31 ارب ریال کا جبکہ تفریحی سرگرمیوں کی 17 ارب ریال کی حصّہ داری ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ آئندہ ستمبر کے دوران مغربی صوبے میں آبی تفریح سے متعلق ایک بڑا ایونٹ منعقد کیا جائے گا جس میں غیر مُلکی سیاحوں کی بڑی تعداد کی شرکت متوقع ہے۔ یہ مشرق وسطیٰ میں اپنی نوعیت کی سب سے بڑی آبی تفریح کی سرگرمی ہو گی ‘ جس کے بعد مغربی صوبہ میں اس طرح کے مزید ایونٹس کا انعقاد کیا جائے گا۔ سیاحتی شعبے میں سرمایہ کاری کے خواہش مند لوگوں کے لیے سپلائرز سے متعلق جامع تفصیلات پر مبنی ایک ڈائرکٹری بھی جلد جاری کر دی جائے گی۔ کمیٹی کے ایک اور ممبر احمد القاضی نے کہا کہ سیاحتی شعبہ اس عزم پر کاربند ہے کہ اگلے پانچ سالوں کے دوران سعودی خواتین اور مردوں کو برسرِروزگار کرنے کے لیے مزید پچاس ہزار ملازمتیں قائم کی جائیں گی۔میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ..
ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے پاکستان کا دورہ مکمل کرلیا، دفتر خارجہ
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ جمعرات کو قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا ..
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
وفاقی حکومت نے پاکستان ہاکی فیڈریشن میں دو دھڑوں کے معاملات طے کرنے کا فیصلہ کر لیا
مارچ 2024ء کے مہینے میں پاکستانی معیشت میں تیزی ،غیر ملکی سرمایہ کاری براہ راست آئی
نوشکی میں دہشتگرد حملے میں ملوث 4 ملزمان گرفتار
وفاقی وزیر برائے امور کشمیر انجینئر امیر مقام سے شاہ غلام قادر کی ملاقات
وزیراعظم کی کوآرڈینیٹررومینہ خورشید عالم سے سوئٹزرلینڈ کی کمپنی پولا کی ایشیا کی سربراہ ایلیس لی کی ..
6 ججز کے خط کے معاملہ: اسلام آباد ہائی کورٹ کا فل کورٹ اجلاس ختم
جاپانی سفیر کی اعظم نذیر تارڑ کی ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری