- Home
- International
- News
- ریاض: مشہورِ زمانہ سعودی ارب پتی شہزادہ الولید سائیکل چلا کر شاپنگ کے لیے پہنچ گئے
ریاض: مشہورِ زمانہ سعودی ارب پتی شہزادہ الولید سائیکل چلا کر شاپنگ کے لیے پہنچ گئے
سائیکل سواری اور شاپنگ کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں
محمد عرفان جمعہ 17 اگست 2018 15:21
(جاری ہے)
اس کے علاوہ اُنہوں نے ٹویٹر اور سٹی گروپ جیسے بین الاقوامی کمپنیوں میں اربوں روپے کی سرمایہ کاری بھی کر رکھی ہے۔
شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے شہزادہ الولید بن طلال بن عبدالعزیز السعود 7 مارچ 1957ء کو پیدا ہوئے۔ اُن کا شمار دُنیا کے ممتاز تاجروں اور سرمایہ کاروں میں ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ وہ فلاحی کاموں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصّہ لیتے ہیں۔ 2008ء میں ٹائم میگزین نے دُنیا کے سو بااثر ترین افراد کی فہرست میں شہزادہ الولیدکو بھی شامل کیا تھا۔ شہزادہ الولید سعودی مملکت کے بانی ابنِ سعود کے پوتے ہیں۔ انہوں نے دُنیا کی مختلف کمپنیوں میں سیاحت‘ ہوٹلنگ‘ میڈیا‘ تفریح‘ زراعت‘ پیٹرو کیمیکلز‘ ہوا بازی‘ ٹیکنالوجی اور ریئل اسٹیٹ کے سیکٹرز میں سرمایہ کاری کر رکھی ہے۔ 4 نومبر 2017ء کو سعودی عرب کی حکومت نے کرپشن کے خاتمے کے تحت چلائی گئی مہم کے دوران اُن سمیت درجنوں سعودی ارب پتیوں کو رِٹز کارلٹن ہوٹل میں کئی ماہ تک نظر بند رکھا گیا۔ آخرکار ایک مالی سیٹلمنٹ کے بعد 27 جنوری 2018ء کو اُنہیں رہا کر دیا گیا۔ مارچ 2018ء کی دُنیا کے ارب پتیوں کی فہرست سے الولید کا نام خارج کر دیا گیا ہے۔ سعودی شہزادے الولید بن طلال کی وائرل ہونے والی ویڈیو آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سیلاب کے دوران امداد کی فراہمی میں یواین ڈی پی کاکرداراہمیت کاحامل رہا، پائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول ..
رومینہ خورشید عالم سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے مشن کی موسمیاتی تبدیلی کے ماہر ناتھن اے ریو کی قیادت میں ..
نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ کے 35ویں ایس ایم سی افسران کا بی آئی ایس پی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
پاکستان میں تمام مذاہب کے پیروکار آزاد ہیں اور ریاست ان کے حقوق کا تحفظ کر رہی ہے، فیصل کریم کنڈی
حکومت ماحولیاتی پائیداری کے ہدف کے حصول اور موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کو کم کرنے کے لیے اقدامات جاری ..
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے ..
عدالت نے عمران خان، بشری بی بی کو ریاستی اداروں، افسران کے خلاف بیان بازی کرنے سے روک دیا
میڈیا کا کردار کسی بھی جمہوری ریاست میں بہت اہم ہے ، صحافت اگر مثبت طریقے سے فعال ہو تو اس سے ایک مثالی ..
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
وزیرِاعظم شہباز شریف کی ایبٹ آباد آمد، شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے ..
وزیراعظم کا فرض کی ادائیگی کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے افسران اور اہلکاروں کیلئے شہدا پیکیج کا ..
پنجاب بھرمیں 1276ٹریفک حادثات، 09افراد جاں بحق،1318زخمی
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری