ریاض:تیل کی قیمت 100ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر سکتی ہے
تیل کے نرخ بڑھنے کی صورت میں عالمی کساد بازاری میں اضافے کا امکان ہے
محمد عرفان منگل 23 اکتوبر 2018 12:57
(جاری ہے)
ایسا صرف 1973ء میں ہوا تھا جب مملکت کے فرماں رواؤں کی جانب سے مغربی دُنیا اور امریکا کو تیل کی سپلائی بند کر دی گئی تھی۔
اُس کے بعد ایسا کبھی نہ ہوا اور نہ ہو گا۔ کیونکہ سعودی عرب دُنیا بھر میں ایک ذمہ دار ریاست کے طور پر جانا جاتا ہے اور وہ کئی دہائیوں سے تیل سے صرف اقتصادی فوائد ہی حاصل کر رہا ہے۔ ایران پر پابندیاں لگنے کے باعث اس وقت تیل کی صنعت کے حوالے سے غیر یقینی صورتِ حال ہے، اس لیے مملکت کی جانب سے ایسی کوئی گارنٹی نہیں دی جا سکتی کہ تیل کے نرخ میں اضافہ نہیں ہو گا۔ کیونکہ اس وقت تیل برآمد کرنے والے دیگر ممالک پر بھی پریشانی کے بادل منڈلا رہے ہیں۔ آئندہ ماہ ایران پر مزید پابندیاں لگنے والی ہیں۔ اگر یومیہ 30 لاکھ بیرل پٹرول کی برآمد رُک گئی تو ایسی کسی صورتِ حال سے نمٹنا ہمارے لیے مشکل ہو جائے گا۔ اس حالت میں مملکت کو اپنے تیل کے محفوظ ذخائر کو بروئے کار لانا ہو گا۔ الفالح کا مزید کہنا تھا کہ سعودی عرب اس وقت 10.7 ملین تیل یومیہ نکال رہا ہے، جسے جلد ہی بڑھا کر 11ملین بیرل یومیہ پر لے جایا جائے گا۔میں شائع ہونے والی مزید خبریں
’میرا بیٹا فوجی تحویل سے غائب ہے، کیا مجھے راتوں کو نیند آتی ہوگی؟‘
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ: نیویارک کے سٹیڈیم کی پچ کنڈیشن، تکمیل کی تاریخ، ٹکٹ کی قیمتیں سامنے آگئیں
فیسکو کا کریک ڈاؤن جاری، مزید 41 بجلی چور پکڑے گئے،88 لاکھ جرمانہ
اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر کا بٹگرام بازار کا دورہ، نرخنامہ کی خلاف ورزی پر متعدد دکانداروں کو جرمانے
ٹی ایچ کیو ہسپتال سرگودہا کی ایمرجنسی ،دیگر وارڈز کی تعمیر و مرمت کا کام تیزی سے جاری ہے، ڈاکٹر زاہد ..
سرگودھا،انصر اقبال ہرل کے بھائی مہر بشیر احمد ہرل کے ایصالِ ثواب کیلئے قرآن خوانی
فیصل آباد،کاشتکاروں کو بہاریہ مکئی کی فصل کو کیڑوں کے حملے سے بچائو کے لئے فوری اقدامات کی ہدایت
خیرپور میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن ، متعدد گرا دی گئیں
فیصل آباد،باغبانوں کو ویلنشیا لیٹ کی برداشت شروع اور پیوندکاری کاعمل مکمل کرنے کی ہدایت
کاشتکاروں کو کریلے کی فصل سے جڑی بوٹیوں کی تلفی کیلئے مناسب وتر میں گوڈی کی سفارش
امریکی کانگریس سے امداد کی منظوری ہمارے دشمنوں کے لئے طاقت ورپیغام ہے، اسرائیلی وزیر خارجہ
کاشتکاروں کو گندم کی گہائی کے وقت ڈرم کے چکر 700سے 750 فی منٹ رکھنے کامشورہ
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری