بریدہ میں پرانی گاڑیوں کی نمائش ، ملکی اور غیر ملکی شہریوں کی بڑی تعداد کی شرکت

پیر 6 فروری 2017 08:40

بریدہ میں پرانی گاڑیوں کی نمائش ، ملکی اور غیر ملکی شہریوں کی بڑی تعداد کی شرکت

بریدہ:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ،06فروری 2017): بریدہ موسم بہار فیسٹول میںجہاں اور بہت ساری چیزیں دیکھنے کے ہیں وہیں ملکی اور غیر ملکی شہریوں کی جانب سے پرانی کاروں کو دیکھنے والوں کی تعداد بھی بہت زیادہ ہے ۔

(جاری ہے)

اس سا ل پرانی گاڑیوں کی نمائش میں 70کاریں رکھی گئی ہیں ۔ کاروں کے دیوانوں کے لیے اس سے بڑی نمائش ممکن نہیں ۔ ان کاروں کے مالک ملکی اور غیر ملکی شہری ہیں ۔ کاروں کو دیکھ کر کوئی یہ نہیں کہہ سکتا کہ یہ پرانی ہیں ۔میلے کے آرگنائزر ز کا کہناہے کہ اتنی بڑی تعداد میں پرانی کاروں کا ایک جگہ جمع ہونا ایک بڑی بات ہے ۔

میں شائع ہونے والی مزید خبریں