ہیروئن کی سمگلنگ پر پاکستانی شہری کو موت کی سزا

Sadia Abbas سعدیہ عباس جمعرات 19 اکتوبر 2017 12:38

ہیروئن کی سمگلنگ پر پاکستانی شہری کو موت کی سزا
الدمام (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 اکتوبر2017ء) ذرائع کے مطابق سعودی حکام نے پیٹ میں چھپا کر ہیروئن اسمگل کرنے والے پاکستانی شہری صفدر اقبال خان کو دمام میں سزائے موت دیدی ۔

(جاری ہے)

وزارت داخلہ نے مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی شہری صفدر اقبال خان ہیروئن پیٹ میں چھپا کرلایا تھا اور اسمگلنگ کا الزام ثابت ہوجانے پر عدالت نے اسےموت کی سزا سنائی تھی جس پر بدھ کے روز مشرقی ریجن میں عملدرآمد کیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

الدمام میں شائع ہونے والی مزید خبریں