سعودی عرب میں قائم پہلا زیر آب عجائب گھر توجہ کا مرکز بن گیا
دمام میں واقع یہ زیر آب عجائب گھر سمندر کی تہہ میں بنایا گیا ہے
محمد عرفان منگل 23 جولائی 2019 12:39
(جاری ہے)
یہ سعودی عرب کا پہلا زیر آب عجائب گھر ہے۔
سمندر کی تہہ میں ایک قریہ بسایا گیا ہے۔ بہت سارے مجسموں پر مشتمل ہے۔سمندر کی دنیا کو بھی اس میں سمو دیا گیا ہے۔ سعودی خاتون نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسے غوطہ خوری کا شوق ہے۔ اس نے دمام میں زیرآب عجائب گھر دیکھا ہے بڑا پرکشش ہے۔بہت سارے نوجوان لڑکے اور لڑکیاں اسے دیکھنے کیلئے غوطہ خوری سیکھنے لگے ہیں۔ایک اور غوطہ خور نے بتایا کہ اس عجائب گھر کی بدولت مشرقی ریجن میں سمندری ماحول پر بڑے مثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ جبکہ ایک اور غوطہ خور نے اپنے تاثرات بیان کرتے ہوئے کہا کہ سچی بات یہ ہے کہ یہ عجائب گھر سمندری مخلوقات کیلئے پرکشش علاقہ ہے۔یہاں ماحول دوست عناصر سے مجسمے بنائے گئے ہیں۔ جلد ہی یہ علاقہ غوطہ خوری کی سیاحت کا مرکز بن جائے گا۔الدمام میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایئر سیال کا اسلام آباد و لاہور سے دمام کی براہ راست پروازوں کا آغاز
مائع گیس سے چلنے والے پہلے بحری جہاز کی سعودیہ آمد
عید کی چھٹیوں پر نکلے تین سو سے زائد پاکستانی سعودی عرب کے ایئرپورٹ پر پھنس گئے
سعودی عرب کا دمام ایئرپورٹ خطے کا بہترین ہوائی اڈہ قرار
سعودی عرب کی سب سے بڑی آئرن فیکٹری میں آتشزدگی
سعودیہ میں بینک اکاؤنٹس سے رقم ہتھیانے والا پاکستانی گروہ گرفتار
سعودیہ سے غیرقانونی طور پر رقم بیرون ملک بھیجنے والے 5 افراد پکڑے گئے
سعودیہ ؛ دمام سے قاہرہ جانے والی پرواز میں بم کی اطلاع ‘ طیارے کو ٹیک آف کے بعد اتارلیا گیا
سڑک کنارے سبزی فروخت کرنے والی خاتون کی وائرل ویڈیو نے قسمت بدل ڈالی
بے شرم سعودی نوجوان اپنی بہن کو مسلسل زیادتی کا نشانہ بناتا رہا
دمام کے سینما گھر میں آگ لگ گئی
سعودی لڑکی ڈرائیونگ ٹیسٹ کے دوران دِل کا دورہ پڑنے سے چل بسی
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری