حائل:سعودی ڈاکٹر آپریشن کے دوران مریض کے پیٹ میں قینچی بھول گیا
ہفتہ 28 مئی 2016 12:57
حائل: (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔28مئی 2016ء) : حائل کے کنگ خالد ہسپتا ل کا ڈاکٹر آپریشن کے دوران مریض کے پیٹ میں قینچی بھول گیا۔ تفصیلات کے مطابق تین ماہ قبل سعودی شہری محمد سلیمان الحاثی کو پیٹ درد کی شکایت ہوئی تو ڈاکٹر نے اسے آپریشن کا مشورہ دیا ۔ ڈاکٹر نے مقررہ تاریخ پر محمد سلیمان کا آپریشن کر دیا۔ لیکن دو ماہ بعد اسے پیٹ میں دوبارہ درد کی شکایت ہوئی۔
جس پر ڈاکٹر نے اس کا دوبارہ آپریشن کیا ۔(جاری ہے)
مگر دو دن بعد اسکے پیٹ میں درد کی شدت زیادہ ہو گئی ،جس کی وجہ سے ڈاکٹر نے اس کا ایکسرے کیا جس میں اسکے پیٹ میں قینچی دکھائی دی۔ ایکسرے کے بعد ڈاکٹر نے کہا کہ ابھی ایک چھوٹا آپریشن اور کرنا پڑے گا جس سے اسکی درد ختم ہو جائے گی اور قینچی کو نکال لیا جائے گا ، ڈاکٹر نے سلیمان محمد اگلے آپرشن کےلیئےدستخط بھی کروالیئے ۔ ڈاکٹر گذشتہ بدھ کے روز اپنے آبائی ملک مصرچلا گیا ۔مریض سلیمان محمد نے ساری صورت حال ہسپتال کے ہیڈ ڈاکٹر فواز ال راشد کو بتائی جس نے اس کیس کی انکوائری کا حکم دے دیاہے۔
متعلقہ عنوان :
حائل میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نئی نویلی سعودی دلہن کا ہنی مون کے دوران انتقال‘ دولہا غم سے نڈھال
سعودی عرب، ریاست کی سب سے طویل ریلوے لائن دسمبر سے کام کرنے کے لئے تیار
حائل:28سالوں سے سعودی خاندان کے فردکی طرح رہنے والی سری لنکن خادمہ
حائل : آوارہ کتوں نے قبرستان میں متعدد قبریں کھود ڈالی
حائل: گاڑیوں کے غیر قانونی کرتب دکھانے والے 7 ملکی اور غیر ملکی نوجوان گرفتار
حائل میں دوسواں بین الاقومی ڈیزرٹ فیسٹول شروع ہو گیا
حائل : پولیس نے پیٹرول پمپ پر غیر ملکی پر تشدد کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا
حائل میں مصری ڈاکٹر مریض کے پیٹ میں قینچی بھول گیا
حائل:نمساء ائر لائن نے حائل سے اپنی اندرونِ ملک پروازوں کا سلسلہ شروع کر دیاہے
حائل پولیس کی کاروائی ،چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث تین چور گرفتار
حائل: سعودی شہری اپنی سابقہ بیوی کی موت کے تھوڑی دیر بعد چل بسا
حائل: بچوں پر حملہ کرنے والے خونخوار جانور سے بچنے کی ہدایات
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
آسٹریلیا کے شہر میلبون میں بسنے والی کمیونٹی گروپ " پاکستانی لیڈیز ان وکٹوریا انکواپریٹڈ" نے "Wyndham Council" کی شراکت سے ایک اور زبردست ایونٹ کا اہتمام
-
متحدہ عرب امارات کا ویزہ ایمنسٹی میں توسیع نہ کرنے کا اعلان
-
مکہ مکرمہ میں بچی سے نازیبا حرکات پر پاکستانی گرفتار
-
حج و عمرہ خدمات کیلئے عارضی ورک ویزہ کے نئے ضوابط جاری
-
عمان میں پاکستانیوں کیلئے روزگار کی خوشخبری
-
وزٹ ویزہ پر امارات جانے والے پاکستانیوں کیلئے نئی ایڈوائزری جاری
-
جدہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں آگ بھڑک اٹھی
-
یواے ای جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایات جاری
-
امارات میں ٹریفک کی مانیٹرنگ کیلئے نیا سمارٹ سسٹم متعارف
-
امارات چھوڑنے یا لیگل ہونے کیلئے پاسپورٹ کی شرط میں مزید نرمی
-
یو اے ای ویزہ ایمنسٹی سکیم کے تحت ایگزٹ پاس کی میعاد میں توسیع
-
دبئی کی دو معروف سڑکوں پر نئی سپیڈ لمٹ کا اعلان