حائل میں مصری ڈاکٹر مریض کے پیٹ میں قینچی بھول گیا
بدھ 30 نومبر 2016 08:39
حائل :(اردو پوائنٹ تازہ ترین ،30نومبر 2016) سعودی عرب کے شہر حائل کے بڑے ہسپتال میں مصری ڈاکٹر آپریشن کے بعد مریض کے پیٹ میں قینچی بھول گیا۔تفصیلات کے مطابق مذکورہ ڈاکٹر کے پاس سعودی شہری کو لایا گیا جس کے پیٹ میں شدید درد تھا ۔ ڈاکٹر نے شہری کو فوری آپریشن کرنے کا کہا ۔ شہری کے خاندان والوں نے ڈاکٹر کے مشورے پر عمل کرتے ہوئے انہوں نے ڈاکٹر کو آپریشن کرنے کی اجازت دے دی ۔
ڈاکٹر کے آپریشن کرنے کے بعد مریض کو ہسپتال سے فارغ کردیا گیا۔(جاری ہے)
لیکن تین دن بعد دوبار ہ پیٹ میں درد ہونے پر سعودی شہری کو ہسپتال لایا گیاجہاں مریض کا آپریشن کیا گیا ۔ ایکسر ے میں مریض کے پیٹ میں قینچی دیکھی گئی ۔ خاندانی ذرائع کا کہناہے کہ مریض کے پیٹ میں آپریشن کے بعد قینچی رہ گئی تھی جسے ایکسرے میں واضع دیکھا جا سکتاہے ۔ مریض کے اہلخانہ نے قینچی کو نکلوانے کے لیے دوسرے ہسپتال کا ر خ کیا ۔ نجی ہسپتال کے ڈاکٹروں نے آپریشن کرکے مریض کے پیٹ سے قینچ نکال دی ۔ اہلخانہ کا کہناہے کہ وہ اس ڈاکٹر کے خلاف قانونی کاروائی کریں گے ۔
حائل میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نئی نویلی سعودی دلہن کا ہنی مون کے دوران انتقال‘ دولہا غم سے نڈھال
سعودی عرب، ریاست کی سب سے طویل ریلوے لائن دسمبر سے کام کرنے کے لئے تیار
حائل:28سالوں سے سعودی خاندان کے فردکی طرح رہنے والی سری لنکن خادمہ
حائل : آوارہ کتوں نے قبرستان میں متعدد قبریں کھود ڈالی
حائل: گاڑیوں کے غیر قانونی کرتب دکھانے والے 7 ملکی اور غیر ملکی نوجوان گرفتار
حائل میں دوسواں بین الاقومی ڈیزرٹ فیسٹول شروع ہو گیا
حائل : پولیس نے پیٹرول پمپ پر غیر ملکی پر تشدد کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا
حائل میں مصری ڈاکٹر مریض کے پیٹ میں قینچی بھول گیا
حائل:نمساء ائر لائن نے حائل سے اپنی اندرونِ ملک پروازوں کا سلسلہ شروع کر دیاہے
حائل پولیس کی کاروائی ،چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث تین چور گرفتار
حائل: سعودی شہری اپنی سابقہ بیوی کی موت کے تھوڑی دیر بعد چل بسا
حائل: بچوں پر حملہ کرنے والے خونخوار جانور سے بچنے کی ہدایات
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
آسٹریلیا کے شہر میلبون میں بسنے والی کمیونٹی گروپ " پاکستانی لیڈیز ان وکٹوریا انکواپریٹڈ" نے "Wyndham Council" کی شراکت سے ایک اور زبردست ایونٹ کا اہتمام
-
متحدہ عرب امارات کا ویزہ ایمنسٹی میں توسیع نہ کرنے کا اعلان
-
مکہ مکرمہ میں بچی سے نازیبا حرکات پر پاکستانی گرفتار
-
حج و عمرہ خدمات کیلئے عارضی ورک ویزہ کے نئے ضوابط جاری
-
عمان میں پاکستانیوں کیلئے روزگار کی خوشخبری
-
وزٹ ویزہ پر امارات جانے والے پاکستانیوں کیلئے نئی ایڈوائزری جاری
-
جدہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں آگ بھڑک اٹھی
-
یواے ای جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایات جاری
-
امارات میں ٹریفک کی مانیٹرنگ کیلئے نیا سمارٹ سسٹم متعارف
-
امارات چھوڑنے یا لیگل ہونے کیلئے پاسپورٹ کی شرط میں مزید نرمی
-
یو اے ای ویزہ ایمنسٹی سکیم کے تحت ایگزٹ پاس کی میعاد میں توسیع
-
دبئی کی دو معروف سڑکوں پر نئی سپیڈ لمٹ کا اعلان