سعودی عرب ، اے ٹی ایم لوٹنے کی کوشش میں 2 افراد گرفتار
بدھ 18 اکتوبر 2017 15:01
(جاری ہے)
پولیس کی ایک گشتی گاڑی ڈیوٹی پر تھی کہ اچانک انکی نظر ایک گاڑی پر پڑی جو کہ اے ٹی ایم کے سامنے کھڑی تھے اور گاڑی کے سامنے ایک شخص کھڑا تھا جو کہ گاڑی کی نمبر پلیٹ چھپانے کی کوشش کررہا ہے اوراے ٹی ایم کے اطراف 4 نقاب پوش دیکھے گئے جنکے ہاتھوں میں آہنی سلاخیں تھیں۔
یکایک انہوں نے اے ٹی ایم کو ان سلاخ کے ذریعے کھینچ کر لیجانے کی کوشش کرنی شروع کر دی ۔ یہ منظر دیکھتے ہی پولیس اہلکار اپنی گاڑی اے ٹی ایم کے سامنے کھڑی گاڑی کے پاس لےآیا ۔ پولیس کی گاڑی کو آتا دیکھ واردات کرنے والوں نے فرارہونے کی کوشش کی تاہم ان میں سے 2 کو گرفتار کرلیا گیا۔ دونوں سعودی شہری ہیں، فرار ہونے والے بھی سعودی تھے۔ واردات کرنے والوں کی گاڑی سے چوری میں استعمال ہونے والی اشیاءبرآمد کرلی گئیں۔جدہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں ..
وزیراعظم کا منصب سنبھالنے کے بعد شہباز شریف کا پہلا غیر ملکی دورہ
پاکستان سعودی عرب کے حج 2024ء کے معاہدے پر دستخط
السعودیہ نے نیا لوگو اور شناخت متعارف کروادی
سعودی شہزادہ شیف بن گیا
عمرہ زائرین کیلئے جدہ ایئرپورٹ سے مکہ مفت بس سروس بند
سعودی عرب نے جدید تعمیرات کا نیا منصوبہ تیار کرلیا
پاکستانی مزدور کی جان بچانے کیلئے سعودی حکومت نے ہیلی کاپٹر بھیج دیا
سعودی ڈاکٹروں نے تاریخ رقم کردی
سعودی ہوائی اڈوں میں کنگ عبدالعزیز ایئرپورٹ جدہ سرفہرست
’4 قسطوں میں ٹکٹ کی ادائیگی‘ فلائی ناس نے نئی آفر متعارف کرادی
جدہ میں مٹھائی میں چھپائی 22 لاکھ سے زائد ممنوعہ گولیاں برآمد
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری