سعودی شہری جدہ کے نائٹ کلب میں ہونے والی مذموم حرکات پر برس پڑے
حلال نائٹ کلب میں مخلوط ناچ کے پروگرام کو سعودی اقدار اور تہذیب کے منافی قرار دے دیا
محمد عرفان جمعرات 20 جون 2019 15:43
(جاری ہے)
بیشتر نے کلب کی جانب سے مخلوط ناچ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
اکثریت کا کہنا تھا ’سعودی عرب اپنی روایات برقرار رکھے گا۔سوشل میڈیا صارفین نے متعلقہ اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس قسم کی تفریحی سرگرمیوں کی حد مقرر کریں اور نائٹ کلب کی انتظامیہ سے ان مقررہ حدود کا احترام بھی کروایا جائے۔ واضح رہے کہ ’سیزن جدہ‘ کے عنوان سے جاری تفریحی پروگراموں کے سلسلے میں ایک نجی کمپنی نے از خود ڈسکو کے قیام کا فیصلہ کیا جس کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ سوشل میڈیا پر کمپنی کی جانب سے جو ایڈورٹائزنگ کی گئی تھی اس میں ’حلال ڈسکو‘ کا تاثر دیا جا رہا تھا۔ کلب کی انتظامیہ کی جانب سے یہ تشہیر کی گئی تھی کہ وہاںکسی قسم کی الکوحل مشروبات استعمال نہیں کی جائیں گی اور نہ ہی غیر مناسب لباس پہننے کی اجازت ہو گی۔ 18 برس سے کم عمرافراد کا داخلہ ممنوع ہو گا۔اس کلب کے لیے رات 10 بجے شب سے سحری تک کا وقت مخصوص کیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
جدہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں ..
وزیراعظم کا منصب سنبھالنے کے بعد شہباز شریف کا پہلا غیر ملکی دورہ
پاکستان سعودی عرب کے حج 2024ء کے معاہدے پر دستخط
السعودیہ نے نیا لوگو اور شناخت متعارف کروادی
سعودی شہزادہ شیف بن گیا
عمرہ زائرین کیلئے جدہ ایئرپورٹ سے مکہ مفت بس سروس بند
سعودی عرب نے جدید تعمیرات کا نیا منصوبہ تیار کرلیا
پاکستانی مزدور کی جان بچانے کیلئے سعودی حکومت نے ہیلی کاپٹر بھیج دیا
سعودی ڈاکٹروں نے تاریخ رقم کردی
سعودی ہوائی اڈوں میں کنگ عبدالعزیز ایئرپورٹ جدہ سرفہرست
’4 قسطوں میں ٹکٹ کی ادائیگی‘ فلائی ناس نے نئی آفر متعارف کرادی
جدہ میں مٹھائی میں چھپائی 22 لاکھ سے زائد ممنوعہ گولیاں برآمد
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری