ابہا ایئر پورٹ پر حوثی ملیشیا کا ایک بار پھر ڈرون حملہ
گزشتہ رات ساڑھے بارہ بجے کے قریب کیے گئے حملہ میں 8 سعودی اور 1 بھارتی شہری زخمی
محمد عرفان منگل 2 جولائی 2019 13:26
(جاری ہے)
کرنل المالکی نے مزید کہا کہ بین الاقوامی قوانین کی رُو سے شہریوں اور شہری تنصیبات کو نشانہ بنانے کی ممانعت ہے مگر شورش زدہ یمن میں موجود حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب میں موجود مقامی و غیر ملکی باشندوں اور شہری تنصیبات کو ہر دُوسرے تیسرے روز نشانہ بنایا جا رہا ہے جو کہ ایک انتہائی غیر اخلاقی اور غیر انسانی حرکت ہے۔
دُوسری جانب حوثیوں نے ابہا انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر گزشتہ رات کیے جانے والے ڈرون حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ حوثیوں کے زیر انتظام ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ابہا ایئر پورٹ پر حملہ انتہائی کامیاب رہا ہے۔ واضح رہے کہ ابہا انٹرنیشنل ائیرپورٹ سعودی عرب کے جنوب مغربی علاقے میں واقع ہے۔ جہاں سے روزانہ مختلف ممالک کے ہزاروں شہری سفر کرتے ہیں۔جدہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں ..
وزیراعظم کا منصب سنبھالنے کے بعد شہباز شریف کا پہلا غیر ملکی دورہ
پاکستان سعودی عرب کے حج 2024ء کے معاہدے پر دستخط
السعودیہ نے نیا لوگو اور شناخت متعارف کروادی
سعودی شہزادہ شیف بن گیا
عمرہ زائرین کیلئے جدہ ایئرپورٹ سے مکہ مفت بس سروس بند
سعودی عرب نے جدید تعمیرات کا نیا منصوبہ تیار کرلیا
پاکستانی مزدور کی جان بچانے کیلئے سعودی حکومت نے ہیلی کاپٹر بھیج دیا
سعودی ڈاکٹروں نے تاریخ رقم کردی
سعودی ہوائی اڈوں میں کنگ عبدالعزیز ایئرپورٹ جدہ سرفہرست
’4 قسطوں میں ٹکٹ کی ادائیگی‘ فلائی ناس نے نئی آفر متعارف کرادی
جدہ میں مٹھائی میں چھپائی 22 لاکھ سے زائد ممنوعہ گولیاں برآمد
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری
-
رمضان المبارک کی 27 ویں شب پر مسجد الحرام میں انسانوں کا سمندر امڈ آیا، تا حد نگاہ نمازی ہی نمازی نظر آئے