سعودی عرب میں خراب موسم کے تیور مزید بگڑ گئے
محکمہ موسمیات نے اگلے دو روز کے دوران بھی موسلا دھار بارشوں، تیز ہواؤں اور سیلابی صورتِ حال کی خبر دے دی
محمد عرفان پیر 14 اکتوبر 2019 12:08
(جاری ہے)
اس لیے یہاں کے رہائشی بلا ضرورت گھروں سے نہ نکلیں اور نہ ہی نشیبی علاقوں کا رُخ کریں کیونکہ ان علاقوں میں بڑی مقدار میں پانی اکٹھا ہونے کے باعث انسانی زندگی کو خطرات لاحق ہو سکتے ہیں۔
محکمہ شہری دفاع کی جانب سے عسیر ریجن کے رہائشیوں کو بھی خبردار کیا گیا ہے کہ اگلے چند روز تک غیر یقینی موسم کے باعث گاڑی کی ڈرائیونگ کے دوران احتیاط سے کام لیں۔ سعودی محکمہ موسمیات کی جانب سے خبردار کیا گیا ہے کہ کئی علاقوں میں تیز بارش کے باعث سیلابی صورتِ حال پیدا ہو سکتی ہے۔اس لیے وادیوں اور نشیبی علاقوں کا رُخ نہ کیا جائے کیونکہ وہاں پر بڑی مقدار میں پانی اکٹھا ہونے سے کسی سنگین صورتِ حال کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ شہریوں کو چاہیے کہ وہ تیز ہواؤں کے چلنے کے دوران گاڑیاں درختوں اور نیون سائن کے قریب کھڑی نہ کریں اور راہگیروں کو بھی گزرتے وقت احتیاط سے کام لینا چاہیے۔جدہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں ..
وزیراعظم کا منصب سنبھالنے کے بعد شہباز شریف کا پہلا غیر ملکی دورہ
پاکستان سعودی عرب کے حج 2024ء کے معاہدے پر دستخط
السعودیہ نے نیا لوگو اور شناخت متعارف کروادی
سعودی شہزادہ شیف بن گیا
عمرہ زائرین کیلئے جدہ ایئرپورٹ سے مکہ مفت بس سروس بند
سعودی عرب نے جدید تعمیرات کا نیا منصوبہ تیار کرلیا
پاکستانی مزدور کی جان بچانے کیلئے سعودی حکومت نے ہیلی کاپٹر بھیج دیا
سعودی ڈاکٹروں نے تاریخ رقم کردی
سعودی ہوائی اڈوں میں کنگ عبدالعزیز ایئرپورٹ جدہ سرفہرست
’4 قسطوں میں ٹکٹ کی ادائیگی‘ فلائی ناس نے نئی آفر متعارف کرادی
جدہ میں مٹھائی میں چھپائی 22 لاکھ سے زائد ممنوعہ گولیاں برآمد
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری