سعودی عرب میں مریض ایمبولینس چُرا کر فرار
ہسپتال سے تھوڑی دُور جانے کے بعد مریض ایمبولینس چھوڑ کر پیدل فرار ہو گیا
محمد عرفان جمعرات 6 اگست 2020 09:45
(جاری ہے)
مریض نے ہسپتال سے نکلنے کے بعد قریب ہی ایک اسٹیشن پر گاڑی چھوڑی اور پھر وہاں سے پیدل فرار ہو گیا۔ سٹیشن کی انتظامیہ کی جانب سے اطلاع دیئے جانے کے بعد پولیس نے ایمبولینس واپس ہسپتال پہنچا دی۔ واضح رہے کہ چند ماہ قبل ایک سعودی نوجوان نے پولیس کے ذیلی ادارے کی گاڑی چُرالی تھی اور اس موقع پر ایک پولیس اہلکار کی پٹائی بھی کی تھی۔ اپنی نوعیت کا یہ پہلاواقعہ الخلیج کے علاقے میں پیش آیا تھا۔ ریاض پولیس کے ترجمان کرنل شاکر التویجری نے بتایا کہ ایک سعودی نوجوان ٹریفک خلاف ورزیوں اور حادثات کے موقع پر رپورٹ تیار کرنے والے پولیس کے ذیلی ادارے ’نجم‘ کے اہلکار کو زدو کوب کر کے اس کی کار لے کر فرار ہوگیا۔واردات کی اطلاع ملتے ہی پولیس متحرک ہوگئی اور مقامی نوجوان کو ریکارڈ وقت میں گرفتارکرلیا گیا۔نجم کا اہلکار ریاض کے الخلیج محلے میں ٹریفک حادثے کی رپورٹ تیار کر رہا تھا. اسی دوران مقامی شہری نے جو عمر کے تیسرے عشرے میں تھا، نجم کے اہلکار کو زدو کوب کیا اور اس کی کار لے کر فرار ہوگیا۔پولیس ترجمان کے مطابق زیر حراست نوجوان کو پبلک پراسیکیوشن کی تحویل میں دے دیا گیا ہے۔
جدہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں ..
وزیراعظم کا منصب سنبھالنے کے بعد شہباز شریف کا پہلا غیر ملکی دورہ
پاکستان سعودی عرب کے حج 2024ء کے معاہدے پر دستخط
السعودیہ نے نیا لوگو اور شناخت متعارف کروادی
سعودی شہزادہ شیف بن گیا
عمرہ زائرین کیلئے جدہ ایئرپورٹ سے مکہ مفت بس سروس بند
سعودی عرب نے جدید تعمیرات کا نیا منصوبہ تیار کرلیا
پاکستانی مزدور کی جان بچانے کیلئے سعودی حکومت نے ہیلی کاپٹر بھیج دیا
سعودی ڈاکٹروں نے تاریخ رقم کردی
سعودی ہوائی اڈوں میں کنگ عبدالعزیز ایئرپورٹ جدہ سرفہرست
’4 قسطوں میں ٹکٹ کی ادائیگی‘ فلائی ناس نے نئی آفر متعارف کرادی
جدہ میں مٹھائی میں چھپائی 22 لاکھ سے زائد ممنوعہ گولیاں برآمد
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری