جدہ:غیر منافع بخش شعبے میں رضاکار ملازمین کی بھرتی کے لیے منصوبہ بندی

بدھ 22 مارچ 2017 07:50

جدہ:غیر منافع بخش شعبے میں رضاکار ملازمین کی بھرتی کے لیے منصوبہ بندی
جدہ: (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ،22مارچ 2017):وزارتِ لیبر برائے سماجی ترقی نے غیر منافع بخش اداروں کے لیے رضاکار مہم کاآغاز کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق غیر منافع بخش اداروں میں ملازمت کے خواہاں سعودی شہریوں کو رضاکارانہ ملازمت دی جائے گی۔

(جاری ہے)

وزارت لیبر کے مطابق خیراتی اداروں میں 200سعودی شہریوں کوملازمت فراہم کی جائے گی ۔جبکہ وزارت ِلیبر 2020تک 300,000سعودی رضاکار ملازم ان اداروں میں کام کریں گے ۔ رضا کار وں کی بھرتی کے لیے طریقہ کار طے کر لیا ہے ۔تمام رضاکاروں کے لیے قوانین طے کر دیئے گئے ہیں ۔رضاکاروں کے معاشرے پر مثبت اثرات ہیں ۔

جدہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں