سعودی عرب میں ویج منیجمنٹ سسٹم سے ورکرز اور مالک کے درمیان معاہدے میں شفافیت بڑھے گی، وزارت لیبر اینڈ سوشل ڈویلپمنٹ

بدھ 22 مارچ 2017 12:53

سعودی عرب میں ویج منیجمنٹ سسٹم سے ورکرز اور مالک کے درمیان معاہدے میں شفافیت بڑھے گی، وزارت لیبر اینڈ سوشل ڈویلپمنٹ
جدہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مارچ2017ء) سعودی عرب کی وزارت لیبر اینڈ سوشل ڈویلپمنٹ نے کہا ہے کہ ویج منیجمنٹ سسٹم سے ورکرز اورمالک کے درمیان معاہدے میں شفافیت بڑھے گی۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ 2020ء تک ان چھوٹے اور درمیانے درجے کی کمپنیاں جو اس پر عملدرآمد کر رہی ہیں، کی تعداد 80 فیصد تک پہنچ جائے گی۔ اس سسٹم کا مقصد کام کرنے والی جگہ کو پرکشش اور محفوظ بناناہے۔

متعلقہ عنوان :

جدہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں