سعودی ولی عہد نے ملک میں” ام ای ۔ سروسز‘‘متعارف کرادیں

بدھ 22 مارچ 2017 12:47

سعودی ولی عہد نے ملک میں” ام ای ۔ سروسز‘‘متعارف کرادیں
جدہ(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 مارچ2017ء):۔سعودی ولی وعہد ، نائب وزیراعظم اور وزیر داخلہ محمد بن نیف نے عوام کی سکیورٹی کے لئے الیکٹرانک سروس سسٹم متعارف کرادیا ہے۔

(جاری ہے)

سعودی گزٹ کے مطابق ان نئی سروسز کو ریاض میں بروزمنگل متعارف کرنے کا اعلان کیا گیا ہے اوران کو ” ام ای ۔ سروسز‘‘ کا نام دیا گیا ہے ۔یہ نیا سسٹم ، جو کہ چارمراحل میں مکمل ہو گا،یہ پولیس کی سروسز کو مزید بہتر بنائے گا۔ یہ پولیس اسٹیشنز پر ای ۔ٹرانسفورمیشن کو ممکن بنائے گا۔


جدہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں