اسلامی ترقیاتی بینک نے سینیگال کیلئے 30ملین ڈالر مالیت کے قرضے کی منظوری دیدی

ہفتہ 25 مارچ 2017 15:23

اسلامی ترقیاتی بینک نے سینیگال کیلئے 30ملین ڈالر مالیت کے قرضے کی منظوری دیدی
جدہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مارچ2017ء) اسلامی ترقیاتی بینک نے افریقی ملک سینیگال کیلئے 30ملین ڈالر مالیت کے قرضے کی منظوری دیدی ہے۔

(جاری ہے)

سعودی میڈیا کے مطابق اس ضمن میں اسلامی ترقیاتی بینک کے صدر ڈاکٹر بندرحجار اور سینیگال کے وزیر اقتصادیات عمادیوبی اے نے معاہدے پر دستخط کردئیے ہیں۔اس قرضے سے سینیگال میں کسانوں اورلائیوسٹاک شعبے کی مدد کی جائیں گی۔

متعلقہ عنوان :

جدہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں