مکّہ: رستہ بھُول جانے والے عمرہ زائرین کے لیے بڑی سہولت متعارف کرا دی گئی
مکّہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں راستہ بھُول جانے والوں کی رہنمائی کے لیے آٹھ مراکز قائم کیے جا رہے ہیں
محمد عرفان ہفتہ 16 مارچ 2019 14:59
(جاری ہے)
زائرین کی اسی مشکل کو مدِ نظر رکھتے ہوئے حج و عمرہ کی قومی کمیٹی کی جانب سے حرمین شریفین یعنی مکّہ معظمہ اور مدینہ منورہ میں رستہ بھُول جانے والے معتمرین کو اُن کی رہائش گاہ تک واپس پہنچانے کے لیے رہنما مراکز کا قیام عمل میں لایا جا رہا ہے۔
کمیٹی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر محمد بن بادی نے بتایا کہ اس مجوزہ کمپنی کے قیام کے بعد نجی ادارے اور کمپنیاں گمشدگی کی صورت میں عائد ہونے والی ذمہ داریوں سے مستثنیٰ ہو جائیں گی۔ بادی کے مطابق مکّہ مکرمہ اور مدینہ منورہ دونوں شہروں میں گمشدہ زائرین کی مدد کی خاطر چار چار رہنما مراکز قائم کیے جائیں گے جہاں 24گھنٹے کی بنیاد پر خدمات انجام دی جائیں گی۔ قومی کمیٹی برائے حج و عمرہ کی جانب سے گزشتہ اجلاس کے دوران عمرہ کمپنیوں کو معمترین کے شناختی کارڈ نہ لانے کی سفارش بھی کی گئی ہے۔مکہ مکرمہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری
مسجد الحرام میں اعتکاف کے لیے رجسٹریشن کا آغاز
مخصوص ممالک کے رہائشیوں کیلئے عمرہ کرنا مزید آسان ہوگیا
مسجد الحرام میں پانی کے کین اور بیگ ہمراہ لا نے پر پابندی عائد
مسجد الحرام و مسجد نبوی ﷺ میں ماسک کی پابندی کی ہدایت کردی گئی
حاجیوں کیلئے رہائشی اجازت ناموں کی درخواستوں کی وصولی شروع
مسجد الحرام و مسجد نبوی ﷺ میں 3 مقامات پر آرام نہ کرنے کی ہدایت
سعودی عرب کا آئندہ حج عازمین کیلئے 21 ہزار بسیں چلانے کا اعلان
عمرہ زائرین کی تعداد میں لاکھوں کا اضافہ
مکہ مکرمہ و دیگر مقدس مقامات پر سکوٹر اور سائیکل چلانے کی اجازت
مسلسل بارش کے باعث مسجد الحرام کے قریب واقع جبل النور پر ہریالی لوٹ آئی
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری
-
رمضان المبارک کی 27 ویں شب پر مسجد الحرام میں انسانوں کا سمندر امڈ آیا، تا حد نگاہ نمازی ہی نمازی نظر آئے
-
امارات میں فضائی مسافروں کیلئے عید پر رش سے بچاؤ کی ہدایات جاری
-
وزیراعظم کا منصب سنبھالنے کے بعد شہباز شریف کا پہلا غیر ملکی دورہ
-
"30 سیکنڈز تک زمین لرزتی رہی"