سعودی عرب میں دُنیا کی سب سے اُونچی معلق مسجد کی تعمیر شروع
یہ منفرد مسجد ، مسجد الحرام سے 161میٹر اُونچی اور 400 مربع میٹر پر محیط ہو گی
محمد عرفان منگل 15 اکتوبر 2019 11:50
(جاری ہے)
اس معلق مسجد کے ڈیزائن اور تعمیر کی ذمہ داری مکہ چیمبر میں ریئل اسٹیٹ کمیٹی کے چیئرمین انجینئر انس صیرفی کو سونپی گئی ہے۔
جنہوں نے بتایا ہے کہ اس منصوبے پر کام شروع ہو گیا ہے جو اگلے چھ ماہ کے اندر تکمیل کو پہنچ جائے گا۔اس معلق مسجد کو براہِ راست حرم مکی کے آڈیو اور ویڈیوسسٹم کے ساتھ مربوط کیا جائے گا۔انس صیرفی نے مزید بتایا کہ اس معلق پُل پر بنی مسجد کے علاوہ یہاں سے آب و ہوا اور قدرتی مناظر، خانہ کعبہ ، حرم مکی اور مکہ معظمہ کے ایک وسیع علاقے کو دیکھنے اور مناظر سے لطف اندوز ہونے کا موقع ملے گا۔ صیرفی کا کہنا تھا کہ اس منصوبے پرکام شروع کرنے سے قبل اس کے بہت سے پہلوؤں مثلاً معلق مسجد کی آب وہوا، زلزلہ پروف بنانے، درجہ حرارت اور مسجد تک پہنچنے کے لیے لفٹوں سمیت دیگر تمام امور پرباریکی کے ساتھ غور کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مکہ مکرمہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری
مسجد الحرام میں اعتکاف کے لیے رجسٹریشن کا آغاز
مخصوص ممالک کے رہائشیوں کیلئے عمرہ کرنا مزید آسان ہوگیا
مسجد الحرام میں پانی کے کین اور بیگ ہمراہ لا نے پر پابندی عائد
مسجد الحرام و مسجد نبوی ﷺ میں ماسک کی پابندی کی ہدایت کردی گئی
حاجیوں کیلئے رہائشی اجازت ناموں کی درخواستوں کی وصولی شروع
مسجد الحرام و مسجد نبوی ﷺ میں 3 مقامات پر آرام نہ کرنے کی ہدایت
سعودی عرب کا آئندہ حج عازمین کیلئے 21 ہزار بسیں چلانے کا اعلان
عمرہ زائرین کی تعداد میں لاکھوں کا اضافہ
مکہ مکرمہ و دیگر مقدس مقامات پر سکوٹر اور سائیکل چلانے کی اجازت
مسلسل بارش کے باعث مسجد الحرام کے قریب واقع جبل النور پر ہریالی لوٹ آئی
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری