مسجد الحرام میں وضوکے لیے پانی کی مقدار گھٹا دی جائے گی
حرمین شریفین کی انتظامیہ کے مطابق دونوں مقدس مقامات پر باتھ رُومز میں پانی کا استعمال گھٹانے کے منصوبے پر بھی کام شروع کیا جا چکا ہے
محمد عرفان پیر 9 دسمبر 2019 11:01
(جاری ہے)
اس کے علاوہ حرمِ مکہ اور مسجد نبویﷺ میں بھی باتھ رومز میں پانی کا استعمال گھٹانے کے لیے ایک منصوبے پر کام شروع کر دیاگیا ہے، جس پر اگلے چند مہینوں میں کام شروع ہو جائے گی۔
اُمید ہے کہ یہ منصوبہ اگلے حج سے قبل مکمل کر لیا جائے گا۔واضح رہے کہ حرمِ مکی میں موجودہ توسیعی منصوبے کے تحت مطاف کی توسیع میں بیت الخلا، وضو خانوں، برقی زینوں، لِفٹس،لاؤڈ اسپیکر سسٹم، سیکیورٹی کیمروں اور ٹھنڈے پانی کے کولرز کی گنتی میں اچھا خاصا اضافہ کیا جا رہا ہے۔ اس منصوبے کے آغاز سے قبل مطاف میں 197900 نمازیوں کے بیک وقت نماز ادا کرنے کی سہولت تھی، جو کہ اس وقت منصوبے کے دوران بڑھ کر 215958 ہو گئی ، جبکہ 1444ہجری میں منصوبے کی تکمیل کے بعد یہ گنتی 278000 تک پہنچ جائے گی۔ 1439ء میں مسجد الحرام میں وضو خانوں کی گنتی صرف 1671تھی، جو 1440ہجری میں بڑھ کر 2241 تک پہنچ گئی جبکہ منصوبے کی تکمیل کے یہ تعداد 9200 تک ہو جائے گی۔ اسی طرح بیت الخلاکی گنتی 1439ہجری میں 8680 تھی جو 1440ہجری میں بڑھا کر 5660 کر دی گئی ، 1444ہجری میں ان کی تعداد 12400 ہو جائے گی۔ جہاں تک برقی زینوں کی گنتی ہے تو یہ 1439ہجری میں 256تھی، 1440ہجری میں 275 کو پہنچی مگر منصوبے کی تکمیل کے بعد 680 ہو جائے گی۔ لِفٹس کی گنتی 1439ہجری میں صرف 7 تھی، 1440ہجری میں 10ہو گئی ، مگر 1444ہجری میں 147 تک پہنچ جانے کے باعث بیمار، معذور اور معمر افراد کو بہت زیادہ سہولت مِل جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مکہ مکرمہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری
مسجد الحرام میں اعتکاف کے لیے رجسٹریشن کا آغاز
مخصوص ممالک کے رہائشیوں کیلئے عمرہ کرنا مزید آسان ہوگیا
مسجد الحرام میں پانی کے کین اور بیگ ہمراہ لا نے پر پابندی عائد
مسجد الحرام و مسجد نبوی ﷺ میں ماسک کی پابندی کی ہدایت کردی گئی
حاجیوں کیلئے رہائشی اجازت ناموں کی درخواستوں کی وصولی شروع
مسجد الحرام و مسجد نبوی ﷺ میں 3 مقامات پر آرام نہ کرنے کی ہدایت
سعودی عرب کا آئندہ حج عازمین کیلئے 21 ہزار بسیں چلانے کا اعلان
عمرہ زائرین کی تعداد میں لاکھوں کا اضافہ
مکہ مکرمہ و دیگر مقدس مقامات پر سکوٹر اور سائیکل چلانے کی اجازت
مسلسل بارش کے باعث مسجد الحرام کے قریب واقع جبل النور پر ہریالی لوٹ آئی
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری