عمرہ زائرین کو ایک لاکھ ریال کی میڈیکل انشورنس کی سہولت حاصل ہو گئی
انشورنس اسکیم میں طبی امداد و صحت، ٹرانسپورٹ، ٹریفک حادثات، قدرتی آفات،ایمبولینس، ایمرجنسی، پرواز میں تاخیر، سامان گم ہونے اورایئرپورٹ پر قیام سمیت دیگر سہولیات حاصل ہیں
محمد عرفان جمعرات 12 دسمبر 2019 15:27
(جاری ہے)
عمرہ زائرین کے لیے یہ ہیلتھ انشورنس بہت کم داموں میں مہیا کی گئی ہے۔
صرف 110 ریال میڈیکل انشورنس فیس کی مد میں ادا کرنے پر معتمرین کی انشورنس ہو جائے گی۔ اس انشورنس کا دورانیہ 30 دِن پر محیط ہو گا۔ جس کے باعث اُنہیں کسی حادثے، صحت کی خرابی اور سامان کی گمشدگی وغیرہ کی صورت میں اُن پر ایک لاکھ ریال تک کی رقم خرچ کی جا سکے گی۔ اس انشورنس سکیم میں تمام انشورنس کمپنیوں کو شامل کیا گیا ہے۔ گزشتہ روزسعودی وزیر حج ڈاکٹر محمد صالح بنتن نے التعاونیہ انشورنس کمپنی کے چیئرمین سلیمان الحمید کے ساتھ بھی ہیلتھ انشورنس معاہدے پر مشترکہ طور پر دستخط کر دیئے۔ یہ سہولت ایجنسیوں کے ذریعے عمرہ پیکیج حاصل کرنے والوں یا آن لائن عمرہ ویزا حاصل کرنے والوں کے لیے ہے۔واضح رہے کہ عمرہ ویزہ کی فیس 300 ریال ہو گی۔مکہ مکرمہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری
مسجد الحرام میں اعتکاف کے لیے رجسٹریشن کا آغاز
مخصوص ممالک کے رہائشیوں کیلئے عمرہ کرنا مزید آسان ہوگیا
مسجد الحرام میں پانی کے کین اور بیگ ہمراہ لا نے پر پابندی عائد
مسجد الحرام و مسجد نبوی ﷺ میں ماسک کی پابندی کی ہدایت کردی گئی
حاجیوں کیلئے رہائشی اجازت ناموں کی درخواستوں کی وصولی شروع
مسجد الحرام و مسجد نبوی ﷺ میں 3 مقامات پر آرام نہ کرنے کی ہدایت
سعودی عرب کا آئندہ حج عازمین کیلئے 21 ہزار بسیں چلانے کا اعلان
عمرہ زائرین کی تعداد میں لاکھوں کا اضافہ
مکہ مکرمہ و دیگر مقدس مقامات پر سکوٹر اور سائیکل چلانے کی اجازت
مسلسل بارش کے باعث مسجد الحرام کے قریب واقع جبل النور پر ہریالی لوٹ آئی
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری