بغیر اجازت عمرہ کرنے کی کوشش پر 10 ہزار ریال جرمانے کا فیصلہ
مسجدالحرام میں بغیر اجازت نماز کے لیے داخلے کی کوشش پر بھی ایک ہزار ریال جرمانہ ہوگا۔ سعودی وزارت داخلہ
ساجد علی منگل 14 ستمبر 2021 16:56
(جاری ہے)
مزید یہ کہ اعتمرنا ایپ کے ذریعے ایک وقت میں ایک سے زیادہ اجازت نامے جاری نہیں ہوتے ، ایک عمرہ کے لیے ایک اجازت نامے سے دوسرے اجازت نامے کے درمیان 15 دن کا وقفہ لازمی ہے۔
ادھر سعودی وزارت حج وعمرہ کی جانب سے عمرہ زائرین کی یومیہ تعداد بڑھا کر 70 ہزار تک کر دی گئی ، حرمین شریفین انتظامیہ کی جانب سے روزانہ 70 ہزار عمرہ زائرین کے استقبال کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں ، حرمین شریفین انتظامیہ کے نائب سربراہ ڈاکٹر سعد بن محمد المحیمید نے بتایا ہے کہ عمرہ زائرین کی تعداد میں اضافے کے لیے تیار ہیں ، اضافی تعداد آنے سے پہلے ہی ہم نے مطاف، مسعی، مصلے اور تمام گزرگاہوں کے علاوہ صحنوں کو تیار کر لیا ہے ، اندرون اور بیرون ملک سے آنے والے زائرین کو ہمیشہ کی طرح بہترین سہولت اور مناسب ماحول فراہم کریں گے ، جس کے لیے حرمین انتظامیہ نے جامع منصوبہ تیار کیا ہے جو زائرین کے استقبال کے سے لے کر مناسک کی ادائیگی کے بعد انہیں الوداع کہنے پرمشتمل ہے۔مکہ مکرمہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری
مسجد الحرام میں اعتکاف کے لیے رجسٹریشن کا آغاز
مخصوص ممالک کے رہائشیوں کیلئے عمرہ کرنا مزید آسان ہوگیا
مسجد الحرام میں پانی کے کین اور بیگ ہمراہ لا نے پر پابندی عائد
مسجد الحرام و مسجد نبوی ﷺ میں ماسک کی پابندی کی ہدایت کردی گئی
حاجیوں کیلئے رہائشی اجازت ناموں کی درخواستوں کی وصولی شروع
مسجد الحرام و مسجد نبوی ﷺ میں 3 مقامات پر آرام نہ کرنے کی ہدایت
سعودی عرب کا آئندہ حج عازمین کیلئے 21 ہزار بسیں چلانے کا اعلان
عمرہ زائرین کی تعداد میں لاکھوں کا اضافہ
مکہ مکرمہ و دیگر مقدس مقامات پر سکوٹر اور سائیکل چلانے کی اجازت
مسلسل بارش کے باعث مسجد الحرام کے قریب واقع جبل النور پر ہریالی لوٹ آئی
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری
-
رمضان المبارک کی 27 ویں شب پر مسجد الحرام میں انسانوں کا سمندر امڈ آیا، تا حد نگاہ نمازی ہی نمازی نظر آئے