اوورسیز پاکستانی میرے دل کے قریب ہیں ۔پاکستان کی معیشت کو مضبوط بنانے میں اوورسیز پاکستانیوں کا اہم کردار رہا ہے، وزیراعظم عمران خان

irfan khatana عرفان کھٹانہ اتوار 9 مئی 2021 21:17

اوورسیز پاکستانی میرے دل کے قریب ہیں ۔پاکستان کی معیشت کو مضبوط بنانے میں اوورسیز پاکستانیوں کا اہم کردار رہا ہے،  وزیراعظم عمران خان
مدینہ منورہ(رپورٹ ۔حافظ عرفان کھٹانہ اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6دسمبر۔2020ء) وزیر اعظم عمران خان نے جدہ میں روشن ڈیجیٹل اکاونٹ کے حوالے سے بزنس کمیونٹی کے ساتھ خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  اوورسیز پاکستانی میرے دل کے قریب ہیں ۔

(جاری ہے)

پاکستان کی معیشت کو مضبوط بنانے میں اوورسیز پاکستانیوں کا اہم کردار رہا ہے ۔ سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کا اہم ترین کردار رہا ہے ۔روشن ڈیجیٹل اکاونٹ میں سعودی عرب سے پاکستانی کمیونٹی نے  بھرپور حصہ لیا ہے۔اس میٹنگ میں صرف اور صرف  مخصوص افراد کو شرکت کی دعوت دی گئی۔

مدینہ منورہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں