- Home
- International
- News
- سعودی عرب میں دکان کے باہربیٹھا ایک غیرملکی گاڑی سے ٹکرانےکے باعث جاں بحق ، حادثے کی لرزہ خیز ..
سعودی عرب میں دکان کے باہربیٹھا ایک غیرملکی گاڑی سے ٹکرانےکے باعث جاں بحق ، حادثے کی لرزہ خیز وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بدھ 17 مئی 2017 17:19
(جاری ہے)
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ غیر ملکی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔ دوسری جانب جس شخص کی گاڑی کنٹرول سے باہر ہوئی تھی اس نے حادثے کے فوراً بعد اپنے بیوی بچوں کو گاڑی سے نکالا اور بعد ازاں اپنی گاڑی دیکھنا شروع ہوگیا۔
جس پر سوشل میڈیا صارفین نے اسے شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اسے اپنی گاڑی کے بجائے پہلے اس شخص کو دیکھنا چاہیے تھا جو کہ اس کی غلطی کے باعث جاں بحق ہوا تھا۔ کئی صارفین نے جاں بحق ہونے والے شخص کے خاندان سے اظہار افسوس کیا جس کا اس حادثے سے کسی قسم کا تعلق نہیں تھا اور وہ کسی اور کی غلطی کے باعث جاں بحق ہوگیا۔نجران میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سعودی عرب کے شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی
سعودی عرب کی معروف مارکیٹ میں خوفناک آتش زدگی
سعودی طالبات کے وارے نیارے ہو گئے
سعودی شہری کا بہیمانہ قتل اور لاش کی بُے حرمتی کرنے والا اپنے انجام کو پہنچ گیا
سعودی عرب میں 5 سالہ بچی کے 70 آپریشنز
یمنی باغیوں کی نجران میں اسپتال پر گولہ باری
نجران کے سامنے سعودی فوج کے ہاتھوں حوثیوں کا حملہ پسپا،20جنگجوہلاک
سعودی افواج نے نجران میں حوثیوںکے متعدد حملوں کو ناکام بنا دیا،کارروائی میں 20 حوثی ہلاک
سعودی عرب میں دکان کے باہربیٹھا ایک غیرملکی گاڑی سے ٹکرانےکے باعث جاں بحق ، حادثے کی لرزہ خیز وڈیو سوشل ..
سعودی فوج نے نجران کے قریب حوثیوں کا حملہ ناکام بنا دیا
نجران: سعودی شہری نے سزائے موت کے قید ی ہندوستانی شہری کی دیت اد ا کر دی ،ملزم بری
نجران:ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والی خاتون کے شوہر نے وزارت ماحولیات پر مقدمہ دائر کر دیا
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
عمرہ زائرین کیلئے ’حطیم‘ میں نوافل ادا کرنے کے اوقات مقرر
-
دبئی میں جدید کیمرے نصب‘ رنگین شیشوں میں بھی فرار ممکن نہیں
-
دبئی میں نئی ایئرلائن شروع کرنے کا اعلان‘ مفت سفر کی پیشکش
-
موسم کی تبدیلی‘ عمرہ زائرین کیلئے نئی ایڈوائزری جاری
-
امریکی صدارتی الیکشن؛ واشنگٹن میں سکیورٹی ہائی الرٹ
-
دبئی میں ہوٹل میں آگ لگنے سے 2 افراد ہلاک
-
وزیراعظم کی قطری ہم منصب سے ملاقات‘ سرمایہ کاری کی دعوت دیدی
-
سعودی عرب نے پرتعیش جزیرے کا افتتاح کردیا
-
کویت کا ٹریفک ضوابط میں کئی تبدیلیاں متعارف کرانے کا فیصلہ
-
سعودی عرب میں سرعام لڑائی جھگڑے پر 6 پاکستانی گرفتار
-
متحدہ عرب امارات میں نئے ٹریفک قوانین کا اعلان
-
کسی خلاف ورزی میں نہ ملوث افراد کیلئے خصوصی مراعات کا اعلان