نجران: نجی ہوٹل کے کھانے میں چھپکلی نکل آئی ، ہوٹل بند

جمعرات 20 اکتوبر 2016 09:14

نجران: نجی ہوٹل کے کھانے میں چھپکلی نکل آئی ، ہوٹل بند

نجران:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔20اکتوبر 2016ء) : نجران میونسپیلٹی حکام نے ایک نجی ریسٹورینٹ کے کھانے میں سے چھپکلی نکلنے پر ہوٹل بند کرنے کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق میونسپلیٹی حکام نے معائینے کے دوران ریسٹورینٹ کے کھانے میں سے چھپکلی نکل آئی ۔

(جاری ہے)

میونسیپلیٹی حکام کا کہنا ہے کہ ریسٹورینٹ پر صفائی کا بھی کوئی خاص انتظام نہیں کیا گیا تھا ۔کھانا بنانے کے لیے گوشت کو ملازمین کے ریسٹ روم میں رکھا گیا تھا ۔ جبکہ اس سٹور میں 80مرغیوں کو بھی رکھا گیاتھا۔ ریسٹورینٹ انتظامیہ نے حفظانِ صحت کے اصولوں کو سرے سے نظر انداز کر دیاتھا۔میونسیپلیٹی حکام نے ریسٹورینٹ کو

نجران میں شائع ہونے والی مزید خبریں