- Home
- International
- News
- ْسعودی اتحادی طیاروں کے حملے میں معزول یمنی صدر صالح کا ہمنوا ری پبلیکن گارڈز کمانڈر ہلاک
ْسعودی اتحادی طیاروں کے حملے میں معزول یمنی صدر صالح کا ہمنوا ری پبلیکن گارڈز کمانڈر ہلاک
بدھ 23 نومبر 2016 16:04
نجران (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 نومبر2016ء) سعودی عرب کے صوبے نجران کے مقابل یمنی علاقے صعدہ پر عرب اتحادی طیاروں کے حملوں میں یمن کے معزول صدر صالح اور حوثیوں باغیوں کا ہمنوا ریپبلکن گارڈز کا کمانڈر محمد البسی ہلاک ہو گیا، ملیشیاں کے ایک گڑھ پر بم باری میں الکبسی کے ساتھ اس کے متعدد ساتھی بھی مارے گئے۔
(جاری ہے)
اتحادی طیاروں کے حملے کے نتیجے میں حوثی بغاوت کے دو اہم ترین علاقوں حیدان اور مران کے درمیان مرکزی سپلائی لائن بھی منقطع ہو گئی۔
ادھر یمن کے مغرب میں الحدیدہ میں ہونے والے حملوں میں فضائی دفاع کے بریگیڈ ، معزول صدر صالح کی رہائش گاہ اور الحدیدہ کے شمال مشرق میں مختلف ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔تعز میں یمن کی سرکاری فوج نے مغربی علاقے میں جبلِ ہان پر ملیشیاں کا حملہ پسپا کرتے ہوئے باغیوں کو بھاری جانی نقصان پہنچایا۔ گزشتہ ہفتے حوثیوں اور اس کی حلیف ملیشیاں کی جانب سے جنگ بندی کو توڑ دینے کے بعد سے تعز میں لڑائی کا سلسلہ جاری ہے۔متعلقہ عنوان :
نجران میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سعودی عرب کے شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی
سعودی عرب کی معروف مارکیٹ میں خوفناک آتش زدگی
سعودی طالبات کے وارے نیارے ہو گئے
سعودی شہری کا بہیمانہ قتل اور لاش کی بُے حرمتی کرنے والا اپنے انجام کو پہنچ گیا
سعودی عرب میں 5 سالہ بچی کے 70 آپریشنز
یمنی باغیوں کی نجران میں اسپتال پر گولہ باری
نجران کے سامنے سعودی فوج کے ہاتھوں حوثیوں کا حملہ پسپا،20جنگجوہلاک
سعودی افواج نے نجران میں حوثیوںکے متعدد حملوں کو ناکام بنا دیا،کارروائی میں 20 حوثی ہلاک
سعودی عرب میں دکان کے باہربیٹھا ایک غیرملکی گاڑی سے ٹکرانےکے باعث جاں بحق ، حادثے کی لرزہ خیز وڈیو سوشل ..
سعودی فوج نے نجران کے قریب حوثیوں کا حملہ ناکام بنا دیا
نجران: سعودی شہری نے سزائے موت کے قید ی ہندوستانی شہری کی دیت اد ا کر دی ،ملزم بری
نجران:ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والی خاتون کے شوہر نے وزارت ماحولیات پر مقدمہ دائر کر دیا
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
عمرہ زائرین کیلئے ’حطیم‘ میں نوافل ادا کرنے کے اوقات مقرر
-
دبئی میں جدید کیمرے نصب‘ رنگین شیشوں میں بھی فرار ممکن نہیں
-
دبئی میں نئی ایئرلائن شروع کرنے کا اعلان‘ مفت سفر کی پیشکش
-
موسم کی تبدیلی‘ عمرہ زائرین کیلئے نئی ایڈوائزری جاری
-
امریکی صدارتی الیکشن؛ واشنگٹن میں سکیورٹی ہائی الرٹ
-
دبئی میں ہوٹل میں آگ لگنے سے 2 افراد ہلاک
-
وزیراعظم کی قطری ہم منصب سے ملاقات‘ سرمایہ کاری کی دعوت دیدی
-
سعودی عرب نے پرتعیش جزیرے کا افتتاح کردیا
-
کویت کا ٹریفک ضوابط میں کئی تبدیلیاں متعارف کرانے کا فیصلہ
-
سعودی عرب میں سرعام لڑائی جھگڑے پر 6 پاکستانی گرفتار
-
متحدہ عرب امارات میں نئے ٹریفک قوانین کا اعلان
-
کسی خلاف ورزی میں نہ ملوث افراد کیلئے خصوصی مراعات کا اعلان