آئی میکس کا سعودی عرب میں 20سنیما گھر کھولنے کا اعلان

Sadia Abbas سعدیہ عباس جمعہ 15 دسمبر 2017 16:03

آئی میکس کا سعودی عرب میں 20سنیما گھر کھولنے کا اعلان
ریاض (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین-15 دسمبر۔2017ء) مقامی ذرائع کے حاصل ہونے والی تفصیلات کے مطابق امریکی کمپنی آئی میکس کے ایگزیکٹیو چیئرمین نےاعلان کیا ہے کہ ان کی کمپنی آئندہ 3 برسوں میں سعودی عرب میں اعلیٰ درجے کے 20 سنیما گھر کھولنے کا پروگرام بنا رہی ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے امریکی چینل سی این بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کے مختلف شہروں میں سنیما گھر قائم کرنے کا معاہدہ حتمی منزل میں داخل ہوگیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

ریاض میں شائع ہونے والی مزید خبریں