سعودی عرب میں منفرد اقامہ کے لیے آن لائن درخواستوں کی وصولی شروع
اب تک منفرد اقامہ مرکز کی ویب سائٹ پر سینکڑوں درخواستیں وصول کی جا چکی ہیں
محمد عرفان منگل 25 جون 2019 14:12
(جاری ہے)
علاوہ ازیں آن لائن ہی فیس بھی ادا کی جاسکے گی۔ اس ویب سائٹ سے منفرد اقامہ قانون سے متعلق تمام تر معلومات بھی حاصل کی جا سکتی ہیں۔
سعودی کابینہ نے منفرد اقامہ قانون کی منظوری خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کی زیرصدارت اجلاس میں 5ہفتے قبل دی تھی۔جس کے تحت سعودی مملکت غیر مُلکیوں کو 2طرز کے منفرد اقامے جاری کرے گی۔ ان میں سے ایک کو دائمی منفرد اقامہ (اقامہ ممیزہ دائمہ) کا نام دیا گیا ہے۔جس کی فیس زندگی بھر میں صرف ایک بار 8 لاکھ ریال وصول کی جائے گی۔ یہ اقامہ 99سال کے لیے کارآمد ہو گا۔ تاہم اس کے لیے مقررہ شرائط پُوری کرنا ضروری ہے۔ جبکہ دُوسری قسم کا منفرد اقامہ ایک سال کے لیے کار آمد ہو گاجس کی سالانہ فیس ایک لاکھ ریال مقرر کی گئی ہے۔ ایک سالہ منفرد اقامے کے حقوق عام اقامہ رکھنے والوں کے حقوق سے زیادہ ہیں۔ اگر کوئی غیر ملکی ایک سال سے زیادہ کی فیس ایک سالہ منفرد اقامے کیلئے جمع کرانا چاہے گا تو اسے 2فیصد رعایت دی جائیگی۔متعلقہ عنوان :
ریاض میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
پاکستان اور سعودی عرب ہر محاذ پر شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے، وزیراعظم
سعودی عرب میں رمضان المبارک سے متعلق مساجد کیلئے ضوابط جاری
سعودی عرب کی خطے میں ای گورنمنٹ سروسز میں پہلی پوزیشن
پاکستان آرمی اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ عسکری مشقیں
اردن کے ولی عہد کی سعودی اہلیہ شہزادی رجوہ کے والد کا انتقال ہوگیا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب سیاحتی شعبے میں سرفہرست قرار
پاکستان اور سعودیہ کے دفاعی شعبے میں تعاون کی یادداشتوں پر دستخط
سعودی عرب نے مقامی طور پر اسمبل شدہ نیا ’ہاک جیٹ‘ لانچ کردیا
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
سعودیہ میں ایک ہفتے میں 19 ہزار سے زائد غیرقانونی تارکین گرفتار
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری