”میری شادی کے لیے کوئی سستا شادی ہال تلاش کریں“
والد کو شادی پر کم اخراجات کے لیے خط لکھنے والی سعودی دوشیزہ پر تحفوں کی بارش ہو گئی
محمد عرفان بدھ 13 نومبر 2019 12:05
(جاری ہے)
جبکہ دُلہا سے حق مہر کی مد میں 25 ہزار ریال سے زیادہ کا تقاضا نہ کیا جائے اور شادی کے دیگر اخراجات بھی 25 ہزار ریال سے زائد نہ ہوں۔
سعودی والد اپنی بیٹی کی اخلاقی بلندی اور رُوحانی عظمت سے اس قدر متاثر ہوا کہ اُس کا یہ شاندار خط سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دیا۔ جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گیا۔ اور پھر سعودی صارفین نے اس بلند کردار بچی کے لیے تحفوں کی بارش شروع کر دی۔ یہاں تک کہ ایک شادی ہال کے مالک نے سعودی لڑکی کی شادی کے لیے شادی ہال مفت دینے اور ایک ایونٹ مینجر نے تزئین و آرائش کی بلامعاوضہ خدمات پیش کر دی ہیں۔ ایک کیٹرنگ سروس والے نے بیاہ کے لیے تمام تر کھانا مفت فراہم کرنے کا اعلان کیا اور ایک سویٹس شاپ نے مہمانوں کی خاطر تواضع کے لیے مفت میں مٹھائی مہیا کرنے کا بیڑا اُٹھا لیا ہے۔ ایک صاحب نے آگے بڑھ کر دُلہن کے لیے عروسی جوڑا دینے کی بات کی ہے ۔ اور تو اور ایک ہوٹل کے مالک نے دُولہا دُلہن کو شادی کے بعد تین دِن کے لیے اپنے ہوٹل میں مفت ٹھہرانے اور کھانے پینے کا سارا خرچہ اُٹھانے کی خواہش ظاہر کی ہے۔ سعودی صارفین کا کہنا ہے کہ یہ بچی بلاشبہ قابل ستائش ہے کیونکہ آج کے دور میں تو لڑکیاں اپنی شادی کے موقع پر بے جا فرمائشوں سے والدین کو پریشان کر کے رکھ دیتی ہیں، مگر اس سعودی لڑکی نے والد کو اخراجات کم سے کم کرنے کی بات کر کے سب کے دل جیت لیے ہیں۔ریاض میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
پاکستان اور سعودی عرب ہر محاذ پر شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے، وزیراعظم
سعودی عرب میں رمضان المبارک سے متعلق مساجد کیلئے ضوابط جاری
سعودی عرب کی خطے میں ای گورنمنٹ سروسز میں پہلی پوزیشن
پاکستان آرمی اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ عسکری مشقیں
اردن کے ولی عہد کی سعودی اہلیہ شہزادی رجوہ کے والد کا انتقال ہوگیا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب سیاحتی شعبے میں سرفہرست قرار
پاکستان اور سعودیہ کے دفاعی شعبے میں تعاون کی یادداشتوں پر دستخط
سعودی عرب نے مقامی طور پر اسمبل شدہ نیا ’ہاک جیٹ‘ لانچ کردیا
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
سعودیہ میں ایک ہفتے میں 19 ہزار سے زائد غیرقانونی تارکین گرفتار
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری