سعودی مملکت اور عوام گہرے سوگ میں ڈُوب گئے
سعودی شہزادہ تُرکی بن عبداللہ بن سعود بن نصیر بن فرحان السعود انتقال فرما گئے
محمد عرفان ہفتہ 16 نومبر 2019 12:34
(جاری ہے)
شہزادہ تُرکی بن عبداللہ بن سعود کی وفات کے بعد سینکڑوں لوگ اُن کے لواحقین سے تعزیت کی خاطر اُن کی رہائش گاہ پر پہنچ رہے ہیں۔
سعودی عوام نے بھی اس دُکھ بھری خبر پر سوشل میڈیا چینلز کے ذریعے شاہی خاندان سے تعزیت کا اظہار کیا۔سعودی عوام نے اپنے سوشل میڈی پیغامات سے اللہ تعالیٰ سے دُعا کی ہے کہ پروردگار سوگوار خاندان کو اس صدمے کے دوران صبرِ جمیل عطا فرمائے۔مرحوم کے ایصالِ ثواب اور اُنہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام حاصل کرنے کے لیے دُعائیں کی جا رہی ہیں۔واضح رہے کہ جولائی 2019ء میں بھی شاہی خاندان کو ایک صدمے سے دوچار ہونا پڑا تھا جب سعودی شہزادی الجواہرا بنت عبدالعزیز بن مسعود مسعید بن جلاوی ال سعود انتقال کر گئی تھیں۔ وہ شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے معروف شہزادے سعود بن نائف بن عبدالعزیز السعود کی والدہ تھیں۔متعلقہ عنوان :
ریاض میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
پاکستان اور سعودی عرب ہر محاذ پر شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے، وزیراعظم
سعودی عرب میں رمضان المبارک سے متعلق مساجد کیلئے ضوابط جاری
سعودی عرب کی خطے میں ای گورنمنٹ سروسز میں پہلی پوزیشن
پاکستان آرمی اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ عسکری مشقیں
اردن کے ولی عہد کی سعودی اہلیہ شہزادی رجوہ کے والد کا انتقال ہوگیا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب سیاحتی شعبے میں سرفہرست قرار
پاکستان اور سعودیہ کے دفاعی شعبے میں تعاون کی یادداشتوں پر دستخط
سعودی عرب نے مقامی طور پر اسمبل شدہ نیا ’ہاک جیٹ‘ لانچ کردیا
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
سعودیہ میں ایک ہفتے میں 19 ہزار سے زائد غیرقانونی تارکین گرفتار
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری