سعودیہ میں مقیم غیر ملکی کارکنوں کے لیے اچھی خبر آ گئی
کارکنوں کو جلد از جلد انصاف فراہم کرنے کے لیے ’لیبر کیلکولیٹر سروس“ شروع ہو گئی
محمد عرفان ہفتہ 5 جون 2021 18:16
(جاری ہے)
آجروں کے ساتھ مالیاتی تنازعات اور حقوق کے بارے میں اختلافات کو طے کرنے کا طریقہ کار کارکنان کے ذہنوں میں واضح ہو- لیبر کیلکولیٹر کا ایک اور مقصد یہ بھی ہے کہ کارکنان کے حقوق سے متعلق حساب کتاب جلد اور شفاف طریقہ سے ہوں- اس امر کو یقینی بنانے کے لیے لیبر کیلکولیٹر سروس میں کارکنان کے حقوق کی درجہ بندی کی گئی ہے- اس میں یہ بتانے کی کوشش بھی کی گئی ہے کہ وہ کسی بھی حق تلفی پر معاوضہ کس طرح اور کتنا حاصل کرسکتے ہیں۔
وزارت انصاف کا کہنا ہے کہ لیبر کیلکولیٹر سروس کے پہلیمرحلے میں قانون محنت میں مذکور اہم حقوق بیان کیے گئے ہیں۔یہ بھی واضح کیا گیا ہے کہ مکافہ نہایة الخدمہ (اینڈ آف سروس)، چھٹی کے محنتانے، پارٹ ٹائم سروس کا محنتانہ، ناحق ملازمت ختم کرنے کا معاوضہ، سروس کے دوران چھٹی کے ایام کی تعداد، غیرحاضری اور تاخیر کے نام پر تنخواہ کاٹنے والے امور اور اوسط محنتانہ سمیت تمام امور کااحاطہ کیا گیا ہے۔لیبر کیلکولیٹر پروجیکٹ ریسرچ سینٹر اور لیبر جوڈیشری یونٹ نے کئی مراحل میں تیار کیا ہے-ریاض میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
پاکستان اور سعودی عرب ہر محاذ پر شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے، وزیراعظم
سعودی عرب میں رمضان المبارک سے متعلق مساجد کیلئے ضوابط جاری
سعودی عرب کی خطے میں ای گورنمنٹ سروسز میں پہلی پوزیشن
پاکستان آرمی اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ عسکری مشقیں
اردن کے ولی عہد کی سعودی اہلیہ شہزادی رجوہ کے والد کا انتقال ہوگیا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب سیاحتی شعبے میں سرفہرست قرار
پاکستان اور سعودیہ کے دفاعی شعبے میں تعاون کی یادداشتوں پر دستخط
سعودی عرب نے مقامی طور پر اسمبل شدہ نیا ’ہاک جیٹ‘ لانچ کردیا
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
سعودیہ میں ایک ہفتے میں 19 ہزار سے زائد غیرقانونی تارکین گرفتار
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری
-
رمضان المبارک کی 27 ویں شب پر مسجد الحرام میں انسانوں کا سمندر امڈ آیا، تا حد نگاہ نمازی ہی نمازی نظر آئے
-
امارات میں فضائی مسافروں کیلئے عید پر رش سے بچاؤ کی ہدایات جاری
-
وزیراعظم کا منصب سنبھالنے کے بعد شہباز شریف کا پہلا غیر ملکی دورہ
-
"30 سیکنڈز تک زمین لرزتی رہی"
-
روس میں متعین پاکستان کے سفیرمحمد خالد جمالی کا کروکس سٹی ہال ماسکو کا دورہ