سعودی حکومت نے توکلنا ایپ پر انتہائی شاندار سہولت متعارف کرا دی
اب ڈرائیونگ لائسنس ساتھ رکھنے کی ضرورت نہیں، توکلنا ایپ کے ذریعے الیکٹرانک کاپی دکھائی جا سکے گی
محمد عرفان ہفتہ 19 جون 2021 15:05
(جاری ہے)
اس سہولت کی وجہ سے کاغذی ڈرائیونگ لائسنس گم جانے کا خدشہ بھی کم ہو گیا ہے۔ ڈرائیورز کے پاس بس اپنا موبائل ہونا لازمی ہوگا جس میں توکلنا ایپ کے ذریعے ٹریفک اہلکاروں کو ای ڈرائیونگ لائسنس دکھایا جا سکے گا۔
حکام کے مطابق مختلف سروسز کے لیے توکلنا ایپ استعمال کرنے والوں کی گنتی 2 کروڑ 10 لاکھ سے زائد ہو گئی ہے۔ واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل سعودی وزارت داخلہ نے "توکلنا" ایپ کے ذریعے 'ڈیجیٹل شناخت' کا منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کیا تھا۔ سعودی شہریوں اور غیر ملکی مقیمین کی شناخت کے حوالے سے یہ پروگرام 'سعودی اتھارٹی فار ڈیٹا اینڈ آرٹیفشل انٹیلی جنس' (SDAIA) کے تعاون سے متعارف کرایا گیا تھا۔ اس اپیلی کیشن میں اندراج کرانے والے افراد تمام سرکاری اور نجی معاملات میں اپنی ڈیجیٹل شناخت کا استعمال کر سکتے ہیں۔ اس کے ذریعے شہریوں اور غیر ملکی مقیمین کا معیار زندگی بہتر ہو رہا ہے۔ مستقبل میں اس حوالے سے مزید قومی مصنوعات متعارف کرائی جائیں گی"۔ یہ سیکورٹی اہل کاروں کے پاس شہریوں اور غیر ملکی مقیمین کی شناخت ثابت کرنے کا سرکاری منظور شدہ ذریعہ ہے۔ سعودی محکمہ جوازات نے ڈیجیٹل اقامہ بھی لانچ کردیا ہے جس سے تارکین کو کافی سہولت ہو گئی ہے۔ڈیجیٹل اقامہ ایپ بغیر انٹرنیٹ کے بھی کارآمد ہوتی ہے اس میں موجود کیو آر کوڈ کوریڈ کرکے تمام تفصیلات جوازات کے پورٹیبل کمپیوٹر پر چیک کی جا سکتی ہیں اس لیے بہتر ہے کہ تارکین اس سہولت سے مستفیض ہو کراپنے اسمارٹ فون پراقامہ ڈاون لوڈ کرلیں تاکہ ان کا اقامہ کارڈ محفوظ رہے۔ریاض میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
پاکستان اور سعودی عرب ہر محاذ پر شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے، وزیراعظم
سعودی عرب میں رمضان المبارک سے متعلق مساجد کیلئے ضوابط جاری
سعودی عرب کی خطے میں ای گورنمنٹ سروسز میں پہلی پوزیشن
پاکستان آرمی اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ عسکری مشقیں
اردن کے ولی عہد کی سعودی اہلیہ شہزادی رجوہ کے والد کا انتقال ہوگیا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب سیاحتی شعبے میں سرفہرست قرار
پاکستان اور سعودیہ کے دفاعی شعبے میں تعاون کی یادداشتوں پر دستخط
سعودی عرب نے مقامی طور پر اسمبل شدہ نیا ’ہاک جیٹ‘ لانچ کردیا
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
سعودیہ میں ایک ہفتے میں 19 ہزار سے زائد غیرقانونی تارکین گرفتار
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری