سعودی عرب میں سورج آگ برسانے پر تُل گیا
دمام میں درجہ حرارت 50.5 ڈگری تک پہنچ گیا، الاحساء، القیصومہ اور رفحا میں بھی زوروں کی گرمی پڑ رہی ہے
محمد عرفان منگل 3 اگست 2021 10:32
(جاری ہے)
اس کے علاوہ القیصومہ میں 46 ڈگری جبکہ رفحا میں 44ڈگری درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا ہے۔
شرورہ اور حفر الباطن میں بھی شدید گرمی نے لوگوں کا ناک میں دم کر رکھا ہے۔ محکمہ موسمیات نے انکشاف کیا کہ اتوار کے روز دُنیا کے گرم ترین شہروں میں چھ سعودی شہروں کو بھی شامل کیا گیا تھا۔ دوسری جانب متعدد سعودی علاقوں میں سوموار کے روز سے جمعرات تک بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، جس دوران متعدد علاقوں میں سیلاب کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ سعودی محکمہ موسمیات کے مطابق مملکت کے بیشتر علاقوں میں اگلے چند روز تک شدید بارشیں ہو ں گی، ان موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے کئی علاقے زیر آب آ سکتے ہیں۔ خصوصاً نشیبی علاقوں اور وادیوں میں کئی کئی فٹ گہرا پانی کھڑا ہو سکتا ہے۔ کئی مقامات پر ژالہ باری بھی ہو گی۔ سعود ی محکمہ شہری دفاع نے وارننگ جاری کر دی ہے کہ اس خراب موسم کے دوران غیر ملکی اور مقامی افراد وادیوں اور نشیبی علاقوں کا سفر کرنے سے گریز کریں، خصوصاً پکنک کی غرض سے ان مقامات پر ہرگز نہ جائیں کیونکہ پانی کے تیز ریلے کسی بھی گاڑی کو بہا کر لے جا سکتے ہیں۔ریاض میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
پاکستان اور سعودی عرب ہر محاذ پر شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے، وزیراعظم
سعودی عرب میں رمضان المبارک سے متعلق مساجد کیلئے ضوابط جاری
سعودی عرب کی خطے میں ای گورنمنٹ سروسز میں پہلی پوزیشن
پاکستان آرمی اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ عسکری مشقیں
اردن کے ولی عہد کی سعودی اہلیہ شہزادی رجوہ کے والد کا انتقال ہوگیا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب سیاحتی شعبے میں سرفہرست قرار
پاکستان اور سعودیہ کے دفاعی شعبے میں تعاون کی یادداشتوں پر دستخط
سعودی عرب نے مقامی طور پر اسمبل شدہ نیا ’ہاک جیٹ‘ لانچ کردیا
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
سعودیہ میں ایک ہفتے میں 19 ہزار سے زائد غیرقانونی تارکین گرفتار
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری