ریاض میٹرو چلنے کیلئے تیار‘ ٹکٹوں کی قیمت بتادی گئی
ریاض میٹرو یکم دسمبر سے عوام کے استعمال کے لیے دستیاب ہوگی
ساجد علی جمعرات 28 نومبر 2024 15:34
(جاری ہے)
بتایا جارہا ہے کہ ریاض میٹرو یکم دسمبر سے عوام کے استعمال کےلیے دستیاب ہوگی، یہ سروس روزانہ صبح 6 بجے سے آدھی رات تک چلے گی، ریاض میٹرو کے 6 ٹریکس ہیں جن کی مجموعی لمبائی 176 کلو میٹر ہے، سٹیشنز کی تعداد 85 ہے جن میں 4 مرکزی سٹیشنز شامل ہیں، میٹرو سروس کے مجموعی طورپر 6 ٹریک میں سے پہلے مرحلے میں 3 ٹریکس کا افتتاح کیا گیا ہے، ’بلو لائن‘ شارع العلیا سے البطحا، ’یلو لائن‘ کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور ’پرپل لائن‘ عبدالرحمان بن عوف روڈ سے شیخ حسن بن حسین روڈ کے لیے چلے گی، جس کا آغاز اتوار یکم دسمبر سے ہوگا۔
معلوم ہوا ہے کہ15 دسمبر کو مزید تین ٹریکس کو کھول دیا جائے گا جن میں ’ریڈ لائن‘ شاہ عبداللہ روڈ، ’گرین لائن‘ شاہ عبدالعزیز روڈ شامل ہیں اس کے علاوہ ’اورنج لائن‘ پر سروس کا آغاز 5 جنوری 2025ء سے کیا جائے گا جو مدینہ منورہ شاہراہ کے لیے سفری سہولت فراہم کرے گی۔ریاض میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سعودی عرب نے ویزہ اور اقامہ تجدید کی نئی فیس مقرر کردی
جازان اور طائف میں منشیات ضبط، پاکستانی شہری گرفتار
سعودی عرب میں خاتون سے چھیڑچھاڑ کرنے پر پاکستانی گرفتار
سعودی ولی عہد نے جلد پاکستان کا دورہ کرنے کی دعوت قبول کرلی
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان 7 معاہدوں کو حتمی شکل دیدی گئی
ریاض میٹرو چلنے کیلئے تیار‘ ٹکٹوں کی قیمت بتادی گئی
اسلام آباد اور ریاض کو جڑواں شہر قرار دینے پر اتفاق
سعودی عرب نے پرتعیش جزیرے کا افتتاح کردیا
سعودی عرب میں سرعام لڑائی جھگڑے پر 6 پاکستانی گرفتار
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ صنعتی تعاون کی منظوری دیدی
سعودی عرب نے ڈیلیوری بائیکس کے نئے پرمٹ پر پابندی لگا دی
محمد بن سلمان کی جان کو خطرہ، قتل کیے جانے کا خدشہ
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
امارات میں روزگار کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری
-
امریکا سے سیاسی اسٹیبلیشمنٹ کا قبضہ ختم کروائیں گے
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاوس میں واپسی، امریکی صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
کسی سپانسر کے بغیر امارات کا 90 دن کا ویزہ! مگر کیسے؟ جانیئے
-
پاکستان مسلم لیگ ن ٹریڈ ونگ کے ایگزیکٹو ممبر چوہدری رضوان اسلم جٹ کی جانب سے عمرہ کی سعادت کے لیے آئے ہوئے فیصل آباد کی کاروباری و سماجی شخصیت چوہدری غلام محی الدین کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ کا اہتمام ..
-
ڈرائیونگ لائسنس ٹیسٹ کیلئے سمارٹ گاڑیاں متعارف کرانے کا اعلان
-
جی سی سی ممالک جانے والے پاکستانیوں کیلئے سفری قوانین میں سختی
-
لاس اینجلس میں تباہی پھیلانے والی آگ جان بوجھ کر لگائی گئی؟ امریکی پولیس نے اہم گرفتاری کر لی
-
پاکستان پیپلز پارٹی سعودی عرب کے زیر اہتمام قائدِ جمہوریت شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 97ویں سالگرہ کی پروقار تقریب
-
ایئرعربیہ نے مسافروں کو اضافی ہینڈ بیگیج ساتھ لے جانے کی اجازت دیدی
-
پاکستان حج والنٹیئرز گروپ سعودی عرب کے زیر اہتمام حجاز ریجن کے رضاکاروں کے لیے تقریب تقسیم اسناد کا انعقاد
-
متحدہ عرب امارات میں فضائی ٹکٹوں کی قیمتوں میں نمایاں کمی