سعودی عرب کی گلیوں میں اسٹریٹ فوڈ ٹرک کا رجحان ،دکاندار موبائل گاڑیوں میں اشیاء فروخت کریں گے

جمعہ 24 مارچ 2017 13:51

سعودی عرب کی گلیوں میں اسٹریٹ فوڈ ٹرک کا رجحان ،دکاندار موبائل گاڑیوں میں اشیاء فروخت کریں گے
ریاض(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 مارچ2017ء) :۔سعودی عرب میں کھانا ایک مشہور تفریخ ہے ۔ یہاں لوگ ہمہ وقت نئے ریسٹورانٹس اور کھانے کے دیگر مقامات کی تلاش میں رہتے ہیں ۔تاہم عرب نیوز کے مطابق اب سعودی عرب کے رہاشیوں کو فوڈ ٹرکس ان کی گلیوں میں ہی یہ تفریح دستیاب ہوںگے۔

(جاری ہے)

یہ فوڈ ٹرکس اگرچہ امریکہ کی روایت ہیں لیکن الجنادریا میں پچھے ماں ہونے والے فیسٹیول کے دوران فوڈ ٹرک لوگوں کی توجہ کا مرکزبنا رہا۔اب سعودی عرب کی گلیوں میں ان فوڈ ٹرکس پر موجود دکاندار مختلف گھر میں بنائی گئی اشیاءفروخت کرتے ہوئے دکھائی دیں گے۔ان کی خاص مصنوعات میں آئس کریم رول،متباق،پینکیک،لوکیمت اور چائے کڑک شامل ہیں۔

سعودی عرب کی گلیوں میں اسٹریٹ فوڈ ٹرک کا رجحان ،دکاندار موبائل گاڑیوں ..

متعلقہ عنوان :

ریاض میں شائع ہونے والی مزید خبریں