سعودی فرمان رواء شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے چیف آف برٹش ڈیفنس سٹاف کی ملاقات

ہفتہ 25 مارچ 2017 13:33

سعودی فرمان رواء  شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے چیف آف برٹش ڈیفنس سٹاف کی ملاقات
ریاض ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مارچ2017ء) سعودی عرب کے فرمان رواء اورخادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے چیف آف برٹش ڈیفنس سٹاف ائیرچیف مارشل سرسٹیورٹ پیچ نے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

سعودی میڈیا کے مطابق ملاقات ریاض کے الیمامہ پیلس میں ہوئی جس میں باہمی دلچسپی اوردوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

ریاض میں شائع ہونے والی مزید خبریں